اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد، فلسطین کے حامی اور غزہ جنگ مخالف یہودیوں کا مظاہرہ

America خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد، فلسطین کے حامی اور غزہ جنگ مخالف یہودیوں کا مظاہرہ
GazaHamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

یہودی مظاہرین نے امریکا سے اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔

واشنگٹن: غزہ میں جنگ کے خلاف اور فلسطین کےحامی یہودیوں نے کیپیٹل ہل میں احتجاج کیا اور اسرائیلی وزیر اعظم کے دورہ امریکا کے موقع پر جنگ روکنے کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا۔

عرب میڈیا کے مطابق فلسطین کے حامی مظاہرین کیپیٹل ہل میں قائم کینن ہاؤس کی عمارت میں جمع ہوئے اور انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہمارے کے نام پر یہ سب مت کریں جب کہ مظاہرین نے امریکا سے اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی آمد کے موقع پر احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا، اس دوران مظاہرین ’غزہ کو جینے دو‘ کے نعرے لگاتے رہے۔

امریکی صدرجو بائیڈن اسرائیلی وزیراعظم سے جمعرات کو ملاقات کریں گے جب کہ سابق صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات بھی جمعہ کو ہوگی۔ دوسری جانب اسرائیل کے شہر تل ابیب میں بھی اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ نیتن یاہو آج امریکی کانگریس سے خطاب میں غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل کا اعلان کریں۔اسرائیلی فوج کا غزہ کے علاقے خان یونس میں آپریشن جاری ہے جس دوران 89 فلسطینی شہید اور لاکھوں بے گھر فلسطینی دوبارہ دربدر ہوگئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Gaza Hamas Israel Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اللہ کیساتھ جنگ میں اسرائیل کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں گے؛ امریکاحزب اللہ کیساتھ جنگ میں اسرائیل کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں گے؛ امریکااسرائیلی وزیراعظم نے غزہ جنگ کے بعد حزب اللہ پر پوری قوت سے حملوں کی دھمکی دی ہے
مزید پڑھ »

بھارت کی جانب سے غزہ جنگ کیلئے اسرائیل کو اسلحہ دیا جا رہا ہے، سابق اسرائیلی سفیر کا دعویٰبھارت کی جانب سے غزہ جنگ کیلئے اسرائیل کو اسلحہ دیا جا رہا ہے، سابق اسرائیلی سفیر کا دعویٰسابق سفیر کے مطابق 1999 کی کارگل جنگ میں اسرائیلی تعاون کے جواب میں اب بھارت غزہ جنگ کے لیے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

برطانوی عام انتخابات: 650 میں سے لیبر پارٹی 450 سیٹیں حاصل کر سکتی ہےبرطانوی عام انتخابات: 650 میں سے لیبر پارٹی 450 سیٹیں حاصل کر سکتی ہےامید بھی ظاہر کی جا رہی ہے کہ لیبر پارٹی غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی امداد اور بحالی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہاسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہاسرائیل حماس جنگ کے 9 ماہ مکمل ہونے پر اسرائیل میں آج سے ایک ہفتے کے لیے حکومت مخالف احتجاج کا آغاز کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات ...تل ابیب میں رات کو اسرائیلی حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے اور مظاہرین کی جانب سے جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہ کیا گیا۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے بعض مقامات پر آگ لگا کر سڑک بند کر دی جبکہ  پولیس نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے...
مزید پڑھ »

غزہ جنگ اور برطانوی انتخابات، مسلم اکثریتی علاقوں میں کیا نتائج رہے؟غزہ جنگ اور برطانوی انتخابات، مسلم اکثریتی علاقوں میں کیا نتائج رہے؟نتائج بتاتے ہیں کہ برطانوی انتخابات میں امیدواروں کی جیت یا شکست کی بنیاد غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے ان کا یا ان کی جماعت کا مؤقف بھی رہا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:37:08