حملے کے وقت سے متعلق بے یقینی اسرائیل کی سزا کا حصہ ہے: حسن نصر اللہ
حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے اور حملے کے وقت سے متعلق بے یقینی اسرائیل کی سزا کا حصہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ شاید ہم اسرائیل کو اکیلے جواب دیں، شاید پورے مزاحمتی گروپ کے ساتھ مل کر اسرائیل کو جواب دیں گے، اسرائیل پرہمارا ردعمل آئےگا اور بھرپور آئے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کا بیروت میں فضائی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملہ حزب اللہ کے گڑھ ضاحیہ کے علاقے میں سینئر حزب اللہ کمانڈر پر ہوا۔
مزید پڑھ »
ایران آج اسرائیلی حملوں کا جواب دے سکتا ہے: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰایران کا حملہ 13 اپریل جیسا لیکن پہلے سے زیادہ وسیع پیمانے پر ہوگا اور ایران اس بار لبنان سے حزب اللہ کو بھی اپنے ساتھ شامل کرسکتا ہے: امریکی ویب سائٹ
مزید پڑھ »
جیت گیا تو دنیا کی جنگیں ایک ٹیلی فون کال پر ختم کرا دوں گا؛ ڈونلڈ ٹرمپاگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر حماس کا حملہ نہیں ہوتا، ٹرمپ
مزید پڑھ »
ہر خطرے کیخلاف اسرائیل کی سلامتی کیلیے لوہے کی ڈھال بنیں گے؛ امریکااس میں کوئی شک نہیں کہ اسرائیلی فٹبال گراؤنڈ پر حملہ حزب اللہ نے کیا جس میں بچے بھی ہلاک ہوئے؛ جان کربی
مزید پڑھ »
ہر خطرے کیخلاف اسرائیل کی سلامتی کیلیے لوہے کی ڈھال بنیں گے؛ امریکااس میں کوئی شک نہیں کہ اسرائیلی فٹبال گراؤنڈ پر حملہ حزب اللہ نے کیا جس میں بچے بھی ہلاک ہوئے؛ جان کربی
مزید پڑھ »
حزب اللہ: ’اسرائیل کا سب سے مشکل حریف‘ ماضی کے مقابلے میں آج کتنا طاقتور ہے؟اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ممکنہ جنگ کا منظر کیسا ہو گا؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ اسرائیل کی فضائی طاقت حزب اللہ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے اور اس کے سبب لبنان میں بڑی تباہی آ سکتی ہے۔ تاہم حزب اللہ کے پاس شام میں جنگ لڑنے کا تجربہ ہے جس کے سبب اس کے فیلڈ کمانڈرز کو بھی کافی تجربہ حاصل ہوا ہے اور حزب اللہ کو ایران کی حمایت بھی حاصل ہے اور وہیں...
مزید پڑھ »