امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانی

America خبریں

امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانی
Donald TrumpPeacePresident
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

یوکرین کے صدر نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی گفتگو کی تصدیق کی اور اپنی قوم کی آزادی کے تحفظ کیلئے امریکی حمایت کو سراہا

امریکا کے سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ امریکا کے صدر بنے تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کریں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں یقین دہانی کروائی کہ اگر وہ امریکا کے صدر منتخب ہوئے تو روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف شروع کی گئی جنگ کو ختم کر دیں گے۔دوسری جانب یوکرین کے صدر نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی گفتگو کی تصدیق سوشل میڈیا پر کی اور اپنی قوم کی آزادی اور تحفظ کے لیے امریکی حمایت کو سراہا۔

واضح رہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ دو سال سے زائد عرصے سے جاری ہے جہاں یوکرین کو امریکا کی حمایت حاصل ہے، اس جنگ میں یوکرین کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اور بہت سی انسانی جانیں بھی ضائع ہوئی ہیں۔ حال ہی میں واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت ہونے والے مغربی ممالک کے فوجی اتحاد نیٹو نے یوکرین کے لیے 41 ارب ڈالر کی امداد کی منظوری دی تھی جس میں 16 سولہ لڑاکا طیاروں کی کھیپ بھی شامل ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کےلیے ری پبلکن پارٹی کی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کرلی ہے: امریکی میڈیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Donald Trump Peace President

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین اورامریکا میں 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکراتچین اورامریکا میں 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکراتتائیون تنازع میں جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہیں کریں گے، چین کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلانروس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلاننیٹو کے اجلاس میں یوکرین کو مغربی فوجی اتحاد میں رکنیت کے لیے باضابطہ طور پر ایک ناقابل واپسی راستے پر گامزن کرنے کا اعلان بھی کیا
مزید پڑھ »

روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت 32 ممالک کے فوجی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے روس کے خلاف جنگ لڑنے والے ملک کو اپنے دفاع کے لئے 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے۔امریکا کے صدر جو بائیڈن کی زیر صدارت واشنگٹن میں ہونے والے نیٹو کے اجلاس میں یوکرین کو مغربی فوجی اتحاد میں رکنیت کے لئے...
مزید پڑھ »

روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلانامریکا، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت 32 ممالک کے فوجی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے روس کے خلاف جنگ لڑنے والے ملک کو اپنے دفاع کے لیے 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے۔ امریکا کے صدر جو بائیڈن کی زیر صدارت واشنگٹن میں ہونے والے نیٹو کے اجلاس میں یوکرین کو مغربی فوجی اتحاد میں رکنیت کے لیے باضابطہ طور پر ایک 'ناقابل واپسی...
مزید پڑھ »

حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کرلیاحماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کرلیامصر غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے اسرائیل و امریکی وفود کی میزبانی کرے گا: مصری میڈیا
مزید پڑھ »

امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاریامریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاریآج کے مباحثے میں بائیڈن کی ذہنی چُستی اور ٹرمپ کی ذہنی پختگی کا اندازہ لگایا جائے گا: امریکی ماہرین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:38:10