امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاری

پاکستان خبریں خبریں

امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

آج کے مباحثے میں بائیڈن کی ذہنی چُستی اور ٹرمپ کی ذہنی پختگی کا اندازہ لگایا جائے گا: امریکی ماہرین

صدارتی مباحثے کے دوران بات کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ جب میں نے صدارت سنبھالی تو معیشت بہت خراب تھی،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے دور میں معیشت کی جو حالت تھی اُس کی دنیا نے تعریف کی، ہم نے جس طرح کووڈ کو سنبھالاہمیں اُس کا کریڈٹ نہیں دیا گیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں بھی افغانستان سے انخلا کر رہا تھا، لیکن جس طرح بائیڈن نے کیا وہ امریکی تاریخ کا شرمندہ ترین واقعہ تھا۔

اپنی معاشی پالیسی پر بات کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کمپنیوں اور امیروں کو ٹیکس چھوٹ دینے سے مزید نوکریاں پیدا ہوں گی، اور اُس کا فائدہ نچلے طبقے تک جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بائیڈن کے زیرِ صدارت امریکا کو دنیا میں کوئی سنجیدگی سے نہیں لیتا، ہم تیسری دنیا کا ملک بن گئے ہیں۔ٹرمپ نے کہا کہ امر یکا آنے والے ہزاروں تاریکن وطن سے سوشل سکیورٹی کا نظام برباد ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ صدارتی مباحثہ ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں ہو رہا ہے،نئے قواعد کے تحت پہلی بار صدارتی مباحثے میں حاضرین کی شرکت نہیں ہوگی۔ امریکی ماہرین کا کہناہے کہ آج کے مباحثے میں بائیڈن کی ذہنی چُستی اور ٹرمپ کی ذہنی پختگی کا اندازہ لگایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آنے کو تیارامریکی صدر جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آنے کو تیارامریکا میں صدارتی الیکشن رواں برس نومبر میں ہوں گے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح ہے، امریکی صدرٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح ہے، امریکی صدرسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ بائیڈن کا امریکا فاشسٹ ریاست بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا ڈونلڈ ٹرمپ جیل سے صدر منتخب ہوجائیں گے؟کیا ڈونلڈ ٹرمپ جیل سے صدر منتخب ہوجائیں گے؟امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کیخلاف سزا کا فیصلہ سنایا گیا ہے، جج ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی پر مجرم قرار دیتے
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والی سزا پر بیٹی نے کیا کہا؟ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والی سزا پر بیٹی نے کیا کہا؟بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے اپنے والد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا، ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرارنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار دیئے گئے، ٹرمپ نے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیا۔  ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی کرنے پر نیویارک جیوری نے سنائی، عدالتی حکم کے مطابق 11 جولائی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا کا اعلان کیا جائے گا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو 1...
مزید پڑھ »

امریکی صدر بائیڈن کی مودی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکبادامریکی صدر بائیڈن کی مودی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکبادبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے کہا کہ وزیراعظم مودی اور حکمراں اتحاد کو کامیابی مبارک ہو۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:35:41