امریکی صدر بائیڈن کی مودی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

پاکستان خبریں خبریں

امریکی صدر بائیڈن کی مودی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے کہا کہ وزیراعظم مودی اور حکمراں اتحاد کو کامیابی مبارک ہو۔

بائیڈن نے کہا کہ بھارت کے تاریخی انتخابات میں 65 کروڑ ووٹروں کی شمولیت پر بھی مبارکباد ہے، دونوں ممالک کی اقوام کی دوستی لامحدود صلاحیتوں کے مشترکا مستقبل سے ہی پروان چڑھ سکتی ہے۔واضح رہے کہ نریندر مودی نے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، اور صدر مملکت دروپدی مرمو سے 17 ویں لوک سبھا کو تحلیل کرنے کی درخواست کر دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ میٹنگ کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون پہنچ کر صدر مملکت سے ملاقات کی اور وزرا کونسل کے ساتھ اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔ بھارتی صدر نے نریندر مودی کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے اور وزیر اعظم اور وزرا کونسل سے نئی حکومت کے عہدہ سنبھالنے تک ذمہ داریاں جاری رکھنے کی درخواست کی۔لوک سبھا انتخابات میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کو واضح اکثریت ملنے کے بعد مودی کے ہفتہ 8 جون کو مسلسل تیسری مدت کے لیے حلف اٹھانے کا امکان ہے، مرکزی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب بھی اسی دن ہوگی۔حزب اللہ کے اسرائیل پر حملے میں تباہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رفح پر حملہ کیا تو اسلحے کی فراہمی روک دیں گے، بائیڈن کا سی این این کو انٹرویورفح پر حملہ کیا تو اسلحے کی فراہمی روک دیں گے، بائیڈن کا سی این این کو انٹرویوامریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ کے شہر رفح پر حملہ کیا تو اسے اسلحے کی فراہمی روک دیں گے
مزید پڑھ »

گرفتاری کی صورت میں کیا ہوگا؟ ٹرمپ نے خبردار کردیاگرفتاری کی صورت میں کیا ہوگا؟ ٹرمپ نے خبردار کردیاسابق امریکی صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ وہ نومبر میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے اپنا بدلہ لیں گے۔
مزید پڑھ »

علی فضل کا ہیرا منڈی میں اہلیہ کی شاندار اداکاری پر ردعملعلی فضل کا ہیرا منڈی میں اہلیہ کی شاندار اداکاری پر ردعملاداکار علی فضل نے اپنی اہلیہ کیلئے ہیرا منڈی کی لجو اپنی اہلیہ( ریشا چڈا) کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »

کلاڈیا شینبام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخبکلاڈیا شینبام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخبکلاڈیا شینبام میکسیکو کے تاریخی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئی ہیں
مزید پڑھ »

ہش منی کیس، ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنادی گئیہش منی کیس، ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنادی گئیسابق امریکی صدر ٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ادائیگی سے متعلق 34 الزامات عائد کیے گئے تھے،
مزید پڑھ »

کیا ڈونلڈ ٹرمپ جیل سے صدر منتخب ہوجائیں گے؟کیا ڈونلڈ ٹرمپ جیل سے صدر منتخب ہوجائیں گے؟امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کیخلاف سزا کا فیصلہ سنایا گیا ہے، جج ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی پر مجرم قرار دیتے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:26:12