کلاڈیا شینبام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب

پاکستان خبریں خبریں

کلاڈیا شینبام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کلاڈیا شینبام میکسیکو کے تاریخی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئی ہیں

کلاڈیا شینبام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں، شینبام یکم اکتوبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ۔ حالیہ انتخابات کو میکسیکو کے سب سے بڑے انتخابات قرار دیا گیا ہے، الیکٹورل اتھارٹی کے مطابق انتخابات میں کلاڈیا شینبام نے 58.3 تا 60.7 فی صد ووٹوں کے ساتھ صدارت جیت لی ہے، اور یہ میکسیکو کی جمہوری تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹوں کا تناسب ہوگا۔شینبام نے اپوزیشن اتحاد کے شوکائٹل گالویز کو شکست دی ہے، میکسیکو میں ووٹ ڈالنے کے لیے 98 ملین سے زیادہ ووٹرز رجسٹرڈ تھے۔

انتخابات میں اپنی کامیابی پر شینبام نے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ’میں آپ کو ناکام نہیں ہونے دوں گی۔‘ شین بام توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی سائنس دان ہیں اور وہ میکسیکو سٹی کی میئر بھی رہ چکی ہیں۔ شین بام یکم اکتوبر کو حلف اٹھا کر میکسیکو کا صدارتی منصب سنبھالیں گی۔ شینبام کو سیکیورٹی، منظم جرائم، توانائی اور امیگریشن سمیت کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا، اسی طرح امریکا میکسیکو کے دوطرفہ تعلقات کا معاملہ بھی ان کے لیے ایک اہم چیلنج ہوگا۔فلسطینیوں کی نسل کشی میں بھارت بھی اسرائیل کا شراکت داربن گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلاڈیا شین میکسکو کی پہلی خاتون صدر منتخبکلاڈیا شین بام پارڈو اتوار کو میکسیکو کی اولین خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔ انتخابات کے ابتدائی سرکاری نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک طویل عرصے سے صنفی بنیاد پر تشدد سے دوچار ملک میں تاریخ رقم ہونے والی ہے۔نئی منتخب ہونے والی صدر کو اپنے سرپرست اور سبکدوش ہونے والے صدر آندریس مینوئل لوپیز اوبراڈور کی حمایت وراثت میں ملی ہے، جن کی غریبوں میں مقبولیت نے...
مزید پڑھ »

میکسیکو میں پہلی بار صدر کے عہدے کیلیے ایک خاتون منتخبمیکسیکو میں پہلی بار صدر کے عہدے کیلیے ایک خاتون منتخب61 سالہ کلاڈیا شین بام پیشے کے اعتبار سے ایک سائنس دان ہیں
مزید پڑھ »

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، سزا سنا دی گئیامریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، سزا سنا دی گئیتاریخ میں پہلی بار امریکا کے کسی سابق صدر کو سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتوننوجوان خاتون کی 10 سال کی عمر میں اچانک ایک دن بھوک ختم ہوگئی تھی
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی تھری سٹار خاتون لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر نے ایک اور اہم ...پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پہلی تھری سٹار خاتون لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر کو تیسرے ’بنت حوا‘ اچیومنٹ ایوارڈ 2024ء سے نوازا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر کو ان کی شاندار کامیابیوں کے اعتراف میں پشاور میں بنت حوا فورم (بی ایچ ایف) کے زیراہتمام منعقد ہونے والی ایک تقریب میں ایوارڈ دیا گیا۔اس تقریب میں نگار جوہر...
مزید پڑھ »

امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئیامریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئیڈونلڈ ٹرمپ پر الزام تھا کہ ان کے اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اور انہیں چھپانے کیلئے 2016 کے صدارتی انتخابات کے موقع پر اسٹارمی ڈینئلز کو رقم دی گئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:29:54