61 سالہ کلاڈیا شین بام پیشے کے اعتبار سے ایک سائنس دان ہیں
پاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ جیت لیامخصوص نشستیں کیس؛ بلے کے نشان والے فیصلے پر لوگوں کو گمراہ کیا گیا، سپریم کورٹعمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیامجاہد کالونی توہین قرآن کیس؛ زخمی ہونے والا نذیر مسیح چل بساسری لنکا میں سیلاب نے تباہی مچادی؛ 7 ہاتھی اور 14 افراد ہلاکدُکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کا حملہ، 2مزدور جاں بحقمیکسیکو میں حکمراں جماعت مورینا پارٹی کی صدارتی امیدوار کلاڈیا شین بام نے الیکشن جیت کر ملک کی پہلی خاتون صدر اور...
میکسیکو میں صنفی امتیاز کافی زیادہ ہے اور خواتین کے خلاف جرائم کی شرح بھی بہت زیادہ ہے۔ ہر روز 10 خواتین کو قتل کیا جاتا ہے۔ ایسے ملک میں کسی پہلی خاتون صدر منتخب ہوکر کلاڈیا شین بام نے تاریخ رقم کردی۔ اُن کے قریب ترین حریف گالویز نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے کامیاب خاتون امیدوار کلاڈیا شین بام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور مؤثر اپوزیشن کا کرداد ادا کرتے ہوئے ملکی معاملات میں اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
اپنے خطاب میں کلاڈیا شین بام نے کہا کہ میں میکسیکو کی لاکھوں خواتین اور مردوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے اس تاریخی دن مجھے ووٹ دیا۔ میں آپ کو مایوس نہیں کروں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، سزا سنا دی گئیتاریخ میں پہلی بار امریکا کے کسی سابق صدر کو سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
ایک اور مریضہ میں جانور کے گردے کی کامیاب پیوند کارینیوجرسی : امریکا میں ایک بار پھر ایک مریضہ کے جسم میں جانور کے گردے کی کامیاب پیونکاری کردی گئی، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاتون
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی دھرنے کے دوران مجھ سے ایک بندے نے آکر استعفیٰ مانگا تھا، نواز شریفلاہور: مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے کے دوران میرے پاس ایک بندہ
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر(ن) لیگ کے صدر منتخبنواز شریف کے سواکسی امیدوار نےکاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے: ذرائع
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل رائفلز ایسوسی ایشن سے پھر مدد مانگ لیسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل رائفلز ایسوسی ایشن سے انتخابات کے سلسلے میں ایک بار پھر مدد مانگ لی ہے
مزید پڑھ »
ابراہیم رئیسی: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات: ایرانی سرکاری میڈیاایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں شامل ایک ہیلی کاپٹر کو صوبہ مشرقی آذربائیجان کے علاقے جلفا میں حادثہ پیش آیا ہے۔
مزید پڑھ »