نیوجرسی : امریکا میں ایک بار پھر ایک مریضہ کے جسم میں جانور کے گردے کی کامیاب پیونکاری کردی گئی، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاتون
چوری کیلیے 200 فضائی سفر کرنے والے چور کی گرفتاری کی دلچسپ کہانی کی حالت بتدریج بہترہو رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی کی 54 سالہ خاتون لیزا پسانو میں خنزیر کا گردہ ٹرانسپلانٹ کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل ایک 62 سالہ مریض رچرڈ ’رک‘ سلیمون کی بھی گردوں کی پیوند کاری کی گئی تھی جو دو ماہ زندہ رہا۔نیویارک یونیورسٹی ہسپتال میں ماہرین نے مریضہ کے گردے کا ٹرانسپلانٹ اس کی تشویشناک طبی صورتحال کے بعد اس وقت کیا جب ڈائلاسز کرنا بھی مفید نہ رہا۔رپورٹ کے مطابق مریضہ گردے اور دل کی بیماریوں کا شکار تھی،اس کے گردے بھی ناکارہ ہوچکے تھے اور اس کے دل نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا تھا جس کے بعد...
آپریشن کے دوران ماہرین نے مریضہ کو مصنوعی دل کے سہارے زندہ رکھ کر گردہ ٹرانسپلانٹ کیا اور اسے مصنوعی دل کے سہارے رکھا گیا۔یاد رہے کہ مریضہ میں خنزیر کے گردے کے ٹرانسپلانٹ کی خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ گزشتہ دنوں میں امریکا میں خنزیر کا گردہ ٹرانسپلانٹ کروانے والے ایک شخص کی دو ماہ بعد ہی موت ہوگئی تھی۔ناپسندیدہ جماعت کو ووٹ دینے پر بیٹے نے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی لڑکی کو بھارتی دل نے نئی زندگی دے دیپاکستان کی شہری 19 سالہ عائشہ کو بھارت میں پیوند کاری کے کامیاب آپریشن کے ذریعے ایک بھارتی شہری کا دل لگا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
خنزیر کے گردے کی پیوند کاری کروانے والا مریض دم توڑ گیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کے گردے کی پیوند کاری کروانے والا پہلا مریض دو ماہ بعد دم توڑ گیا۔گارجین کی رپورٹ کے مطابق 62 سالہ مریض رچرڈ ’رک‘ سلیمن گردوں کی بیماری کے آخری مرحلے پر تھے اور انہیں اعضا کی پیوند کاری کی شدید ضرورت تھی۔ڈاکٹرز نے 16 مارچ 2024 کو 4 گھنٹے طویل سرجری کے دوران جینیاتی طور پر ترمیم شدہ خنزیر کے...
مزید پڑھ »
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاکستان سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کے معدنیاتی وسائل اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری سعودی عرب کی توجہ کا مرکز رہی۔
مزید پڑھ »
خودکشی کرنے کا سوچا تو خواب میں ایک بزرگ۔۔۔۔ رجنی کانت کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟رجنی کانت نے ایک موسیقی کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے اداکار بننے اور زندگی کے کمزور لمحات کے بارے میں گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
'بریانی نہیں کہ ہر کسی کو پسند آؤں'، حنا رضوی نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیاذاتی نوعیت کے تبصروں میں حنا کے وزن اور ان کی عمر کو نشانہ بنایا گیا جن میں سے چند ایک کے جوابات اداکارہ نے خود بھی کمنٹس کے ذریعے دیے
مزید پڑھ »
پاک امریکا انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ، دونوں ممالک کا تعاون بڑھانے پر اتفاقدونوں ممالک نے تکنیکی مشقوں اور مہارتوں کے تبادلے سمیت تحقیقات اور پروسیکیوشن میں ایک دوسری کی مدد، بارڈر سکیورٹی انفرااسٹرکچر اور تربیت کے معاملات پر اتفاق کیا
مزید پڑھ »