خنزیر کے گردے کی پیوند کاری کروانے والا مریض دم توڑ گیا

پاکستان خبریں خبریں

خنزیر کے گردے کی پیوند کاری کروانے والا مریض دم توڑ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کے گردے کی پیوند کاری کروانے والا پہلا مریض دو ماہ بعد دم توڑ گیا۔گارجین کی رپورٹ کے مطابق 62 سالہ مریض رچرڈ ’رک‘ سلیمن گردوں کی بیماری کے آخری مرحلے پر تھے اور انہیں اعضا کی پیوند کاری کی شدید ضرورت تھی۔ڈاکٹرز نے 16 مارچ 2024 کو 4 گھنٹے طویل سرجری کے دوران جینیاتی طور پر ترمیم شدہ خنزیر کے...

وزیراعظم شہباز شریف کا آزادکشمیر کی صورتحال پر شدیدتشویش کا ...

اُس وقت ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ سلیمن کا گردہ ٹھیک کام کر رہا ہے اور انہیں اب ڈائیلاسز کی ضرورت نہیں۔تاہم 11 مئی کو مریض کے اہل خانہ اور سرجری کرنے والے ڈاکٹرز نے رچرڈ کی موت کی تصدیق کی ہے۔۔سرجری کرنے والی ٹیم نے اپنے بیان میں رچرڈ کی موت پر دکھ کا اظہار کیا، تاہم ڈاکٹرز نے مریض کی موت کی وجہ ٹرانسپلانٹ کو قرار نہیں دی۔رچرڈ ’رک‘ سلیمن پہلے شخص تھے جن پر مخصوص طریقہ کار کے ذریعے خنزیر کے گردے ٹرانسلانٹ کیے گئے تھے، اس سے پہلے ایک تجربے کے طور پر خنزیر کے گردے عارضی طور پر ذہنی طور پر مردہ لوگوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے پولیس کی حراست میں خود کشی کرلیسلمان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے پولیس کی حراست میں خود کشی کرلیگرفتار ملزم نے بدھ کو پولیس حراست میں خودکشی کی کوشش کی، اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا لیکن علاج کے دوران وہ دم توڑ گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکی کو بھارتی دل نے نئی زندگی دے دیپاکستانی لڑکی کو بھارتی دل نے نئی زندگی دے دیپاکستان کی شہری 19 سالہ عائشہ کو بھارت میں پیوند کاری کے کامیاب آپریشن کے ذریعے ایک بھارتی شہری کا دل لگا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا میں سؤر کے گردے کی پیوندکاری کرانے والا پہلا مریض 2 ماہ بعد انتقال کر گیاامریکا میں سؤر کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا۔خیال رہے کہ میساچوسٹس جنرل اسپتال کے ماہرین نے 62 سالہ مریض میں مارچ 2024 میں سؤر کے جینیاتی طور پر تدوین شدہ گردے کی پیوندکاری کی تھی۔اس وقت ماہرین کا ماننا تھا کہ یہ گردہ کم از کم 2 سال تک کام کرتا رہے گا۔اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گردے کے ٹرانسپلانٹ کی وجہ سے مریض کی موت...
مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے خود کشی کرلیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں گرفتار ایک ملزم پولیس کی حراست میں خودکشی کی کوشش کرنے کے بعد علاج کے دوران دم توڑ گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے پولیس کی حراست میں خودکشی کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اسے فوراً ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن علاج کے دوران وہ دم توڑ گیا۔یاد رہے کہ ملزم...
مزید پڑھ »

لانڈھی حملہ: غیرملکیوں کو بچانیوالے شہید سکیورٹی گارڈ کے ہاں چند دن قبل بیٹے کی پیدائش ہوئیلانڈھی حملہ: غیرملکیوں کو بچانیوالے شہید سکیورٹی گارڈ کے ہاں چند دن قبل بیٹے کی پیدائش ہوئیلانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک سکیورٹی گارڈ دوران علاج دم توڑ گیا
مزید پڑھ »

امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا۔خیال رہے کہ میساچوسٹس جنرل ہسپتال کے ماہرین نے 62 سالہ مریض میں مارچ 2024 میں سور کے جینیاتی طور پر تدوین شدہ گردے کی پیوندکاری کی تھی۔اس وقت ماہرین کا ماننا تھا کہ یہ گردہ کم از کم 2 سال تک کام کرتا رہے گا۔اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گردے کے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:49:30