ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل رائفلز ایسوسی ایشن سے پھر مدد مانگ لی

پاکستان خبریں خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل رائفلز ایسوسی ایشن سے پھر مدد مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل رائفلز ایسوسی ایشن سے انتخابات کے سلسلے میں ایک بار پھر مدد مانگ لی ہے

ڈیلاس: ۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدارتی الیکشن میں فنڈنگ کے لیے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر این آر اے سے رجوع کر لیا ہے، این آر اے نے گزشتہ الیکشن میں ٹرمپ کے لیے 30 ملین ڈالر کی فنڈنگ کی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو ٹکساس کے شہر ڈیلاس میں این آر اے کنونشن میں جو بائیڈن کی گن کنٹرول پالیسی پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ آئین اسلحہ رکھنے کی اجازت دیتا ہے مگر بائیڈن انتظامیہ ایسا نہیں چاہتی، بارڈر پر کنٹرول نہ ہونے کے باعث جرائم پیشہ افراد ملک میں آ چکے ہیں۔واضح رہے کہ امریکا میں رواں سال گن وائلنس سے 6 ہزار 218 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنی طویل تقریر میں وعدہ کیا کہ وہ جیت گئے تو گن کنٹرول پالیسی کو ختم کر دیں گے، لیکن اس کے لیے اسلحہ رکھنے والوں کو جا کر ان کے حق میں ووٹ ڈالنا...

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ آپ ایک باغی گروپ ہیں، لیکن آئیے اس بار باغی ہو کر ہی ووٹ دیں۔ خیال رہے کہ امریکا کے سب سے بڑے اس ’گن رائٹس گروپ‘ نے ٹرمپ کی 2016، 2020 اور 2024 میں تین بار حمایت کی ہے۔مشہور سپراسٹور کے ملازمین کا سامان چوری کے شبے میں گاہک پر تشددڈاکٹر کا غلط مشورہ نومولود بچے کی جان لے گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے یورپی یونین سے مدد مانگ لیوزیراعلیٰ سندھ نے یورپی یونین سے مدد مانگ لیوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں گھروں کو سولرائزیشن کرنے کے لیے یورپی یونین سے مدد مانگ لی ہے۔
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے بھارتی اداکارہ سے رشتہ ڈھونڈھنے میں مدد مانگ لیکراچی (آئی این پی)  اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی اداکارہ ثانیہ ملہوترا سے رشتہ ڈھونڈنے میں مدد کی اپیل کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک انٹرویو کا مختصر سا کلپ زیر گردش ہے جس میں اپنے منفرد لباس کے سبب شہرت پانے والی اداکارہ اورماڈل عرفی جاوید کو بھارتی اداکارہ ثانیہ ملہوترا کا انٹرویو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔مذکورہ کلپ میں ثانیہ...
مزید پڑھ »

اپنے نامناسب رویے پر گلوکار ابرار الحق نے معافی مانگ لیاپنے نامناسب رویے پر گلوکار ابرار الحق نے معافی مانگ لیمعروف گلوکار ابرارلحق نے اپنے نامناسب روہے پر معافی مانگ لی ہے جبکہ اپنے دل کی خلش کے حوالے سے بھی کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔
مزید پڑھ »

تندور کل سے بند کرنے کا اعلانتندور کل سے بند کرنے کا اعلانلاہور نان بائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کل سے پنجاب بھر میں تندور بند کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئےفیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئےکراچی بار ایسوسی ایشن نے آفیشل اعلامیے میں فیصل قریشی، ٹی چینل اور ڈرامے کے آرگنائزر سے معافی کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »

گیس اور تیل کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے حکومت سے سبسڈی مانگ لیاسلام آ باد (آئی این پی ) پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے وفاقی حکومت سے 75 ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم کولکھے گئے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کے واجبات 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، اگر یہ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:12:17