معروف گلوکار ابرارلحق نے اپنے نامناسب روہے پر معافی مانگ لی ہے جبکہ اپنے دل کی خلش کے حوالے سے بھی کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔
شادی ملتوی ہونے پر دولہا وحشی بن گیا، دلہن کا سر کاٹ کر لے گیاچار سالہ بچہ 19 گھنٹے بعد زندہ کیسے ہوگیا؟ ڈاکٹرز بھی حیران
اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے نامور گلوکار کا کہنا تھا کہ کاش میں والدین کی تھوڑی اور خدمت کرلیتا۔ میری خواہش تھی کہ میں والدین کے ساتھ اپنی کامیابیاں بانٹ سکتا جو میں نہیں کر سکا۔پروگرام میں ان سے پوچھا گیا کہ کوئی کسک رہ گئی ہو یا ایسا پچھتاوا جس پر آپ شرمندہ ہوں، اس کے جواب میں ابرار نے بتایا کہ جب میں نے نئی نئی گاڑی خریدی تھی تو میری گاڑی کو پیچھے سے دوسری گاڑی والے نے ٹکر مار دی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی کامیڈین نے نقل اُتارنے پر کرن جوہر سے معافی مانگ لیمیرا مقصد کرن جوہر کو تکلیف دینا نہیں تھا، کامیڈین کیتن سنگھ
مزید پڑھ »
’’کترینہ کیساتھ کام کی آفر، ابرارالحق نے سال کا سب سے مزیدار لطیفہ سنایا!‘‘مشی خان کو گلوکار ابرار الحق کی بات ایک آنکھ نہ بھائی، کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی آفر کی بات کو انھوں نے لطیفہ قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیکنسرٹ کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں گلوکار نے ماہرہ خان سے ان کو نہ پہچاننے پر معافی مانگی تھی
مزید پڑھ »
ارجیت سنگھ نے کنسرٹ میں ماہرہ خان سے معافی مانگ لیدبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کنسرٹ کے دوران پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو پہنچاننے میں ناکام ہوگئے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہرہ خان ان دنوں دبئی میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے گزشتہ روز فیشن اور بیوٹی کو سراہانے کیلئے رکھے گئے ‘ایمی گالا’ ایوارڈز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جس کی...
مزید پڑھ »
ارجیت سنگھ نے کنسرٹ میں ماہرہ خان سے معافی مانگ لیارجیت سنگھ نے معافی مانگنے کے بعد ماہرہ خان کے لیے گانا بھی گایا
مزید پڑھ »
شادی ملتوی ہونے پر دولہا وحشی بن گیا، دلہن کا سر کاٹ کر لے گیاشادی کی تقریب ملتوی ہونے پر دولہا نے انتہائی حیوانی رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہونے والی دلہن کا سر کاٹ کا اپنے ساتھ لے گیا۔
مزید پڑھ »