میرا مقصد کرن جوہر کو تکلیف دینا نہیں تھا، کامیڈین کیتن سنگھ
جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہسوات : 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والا 70 سالہ شخص، نکاح خواں اور گواہ زیر حراستیقین ہے اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ساتھ لائیں گے؛ بابراعظمجنوبی وزیرستان: نابینا شخص کو پانی میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکرز گرفتارحکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہگورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے عہدے کا حلف اٹھالیاکراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحقپختونخوا حکومت...
اس کامیڈی شو میں بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی بھی موجود تھیں جو کرن جوہر کی نقل اُتارنے پر کامیڈین کیتن سنگھ کو سراہا رہی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیتن سنگھ نے اپنے معافی نامے میں کرن جوہر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے معافی مانگنا چاہتا ہوں، میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں، میں آپ کا شو ‘کافی ود کرن’ بڑے ہی شوق سے دیکھتا ہوں، میں نے اسی شو کو دیکھ کر آپ کو کاپی کرنا سیکھا۔کیتن سنگھ نے کہا کہ میں آپ کے کام کا مداح ہوں، میں نے آپ کی فلم ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی’ تقریباََ 5 سے 6 بار دیکھی ہے، میں آپ کا ہر شو اور ہر پراجیکٹ بہت شوق سے دیکھتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'25 سال انڈسٹری کو دینے کے باوجود میری بےعزتی کی جارہی ہے'شو میں بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی بھی موجود تھیں جو کرن جوہر کی نقل اُتارنے پر کامیڈین کیتن سنگھ کو سراہا رہی تھیں
مزید پڑھ »
کرن جوہر اپنی نقل کرنے والے کامیڈین پر برس پڑےکر کرن جوہرپرومو دیکھ نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں کامیڈی شو کا نام لیے بغیر نوٹ جاری کیا۔
مزید پڑھ »
عدنان صدیقی نے خواتین کیلئے مکھیوں کی مثال دینے پر معافی مانگ لیمیرے بیان سے غیر ارادی طور پر کسی کی دل آزاری ہوئی تو ااس کیلئے معذرت خواہ ہوں : اداکار کی انسٹا اسٹوری
مزید پڑھ »
ارجیت سنگھ نے کنسرٹ میں ماہرہ خان سے معافی مانگ لیارجیت سنگھ نے معافی مانگنے کے بعد ماہرہ خان کے لیے گانا بھی گایا
مزید پڑھ »
ارجیت سنگھ نے کنسرٹ میں ماہرہ خان سے معافی مانگ لیدبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کنسرٹ کے دوران پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو پہنچاننے میں ناکام ہوگئے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہرہ خان ان دنوں دبئی میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے گزشتہ روز فیشن اور بیوٹی کو سراہانے کیلئے رکھے گئے ‘ایمی گالا’ ایوارڈز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جس کی...
مزید پڑھ »
انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں آفر سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیکرن جوہر نے انکیتا لوکھنڈے کو ویب سیریز 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3' میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی
مزید پڑھ »