شادی کی تقریب ملتوی ہونے پر دولہا نے انتہائی حیوانی رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہونے والی دلہن کا سر کاٹ کا اپنے ساتھ لے گیا۔
شادی کی تقریب سے چور زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر فرار
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ دل دہلا دینے والی واردات بھارت کے پہاڑی قصبے میں ہوئی جہاں ایک 32 سالہ پرکاش نامی شخص کی شادی 16 سالہ مینا نامی لڑکی سے طے تھی جس نے حال ہی میں میٹرک کا امتحان دیا تھا۔رپورٹ کے مطابق پرکاش طے شدہ دن بارات لے کر پہنچا لیکن اس کے ارمانوں پر اطلاع ملنے پر محکمہ چائلڈ ویلفیئر نے عین وقت پر چھاپہ مار کر اور غیر قانونی تقریب روک کر کیا۔
اس موقع پر اہل خانہ نے لڑکی کی عمر 18 سال ہونے تک شادی ملتوی کرنے پر رضامندی ظاہر کی اور بارات خالی ہاتھ واپس لوٹ گئی لیکن دولہا جنونی حالت میں چند گھنٹے بعد واپس دلہن کے گھر میں گھسا اور لڑکی کا سر کاٹ کر اپنے ساتھ لے گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی کے لیے دولہا اپنی ہونے والی دلہن کو سمندرکی گہرائی میں لے گیارباط (ویب ڈیسک) حال ہی میں مراکش کے ایک نوبیاہتا جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب کو کچھ اس طرح یادگار بنایا ہے کہ سب کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے، ہوا کچھ یوں کہ نوبیاہتا جوڑے نے مراکش کے سمندر کی گہرائی میں جا کر شادی کی تقریب منعقد کی ہے۔مراکش کے تطوان اور ٹینگئیر شیروں کے درمیان موجود اس تقریب میں جوڑے کی مدد ڈالیا بیچ ڈائیونگ کلب کی ٹیم نے کی ہے۔ آج...
مزید پڑھ »
شادی کی تقریب سے چور زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر فرارسہارنپور میں نائب تحصیل دار کی بیٹی کی شادی کے موقع پر دولہا غازی آباد سے زیورات کا سوٹ کیس لایا تھا جو دلہن کو پیش کیا جانا تھا
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی قومی احتساب بیورو کا ایل جی ریفرنس واپس لینے پر ریفرنس خارج کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا
مزید پڑھ »
گندم کی فروخت : کسان دھرنے کے فیصلے پر قائم، یہ معاملہ کیا ہے؟صوبہ پنجاب کے کسانوں کیلئے خطیر لاگت سے اگائی گئی گندم فروخت کرنا سر کا درد بن گیا، گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے سے اناج منڈیوں میں فی
مزید پڑھ »
سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر گزشتہ دنوں فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس کا سراغ ان کے چھوڑے ثبوتوں سے لگایا گیا۔
مزید پڑھ »