وزیراعلیٰ سندھ نے یورپی یونین سے مدد مانگ لی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ نے یورپی یونین سے مدد مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں گھروں کو سولرائزیشن کرنے کے لیے یورپی یونین سے مدد مانگ لی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے ملاقات کی جس میں یورپی یونین کے اشتراک سے سندھ میں جاری پروجیکٹس پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے انتخابات میں غریبوں کو سولر انرجی دینے کا وعدہ کیا تھا اور وہ چاہتے ہیں کہ دیہی علاقوں میں سولر انرجی سے گھروں کو روشن کیا جائے۔ یورپی یونین گھروں کی سولرائزیشن کے لیے سندھ حکومت کی مدد کرے۔ مراد علی شاہ نے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے پر یورپی یونین کا شکریہ ادا کیا اور سفیر کو بتایا کہ سیلاب سے صوببے میں 20 ہزار اسکول بری طرح متاثر ہوئے جن کی عمارتوں کی بحالی سندھ حکومت کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ یورپی یونین سندھ میں اسکولوں کی عمارات کی تعمیر نو میں حکومت کی مدد کرے۔

سفیر یورپی یونین ڈاکٹر رینا نے وزیراعلیٰ سندھ کو کہا کہ آپ اسکولوں کی تعمیر اور سولر پروجیکٹس بھیجیں۔ کوشش کریں گے کہ سیلاب متاثرین کی تعلیم اور شمسی توانائی میں آپ کی مدد کریں۔وزیراعلیٰ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق یورپی یونین کے سندھ میں 170.85 ملین یورو کے منصوبے جاری ہیں اور 50 ملین یورو کے غربت خاتمے پروگرام پر کام ہو رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین : تین ممالک کیلئے ویزہ قوانین میں نرمییورپی یونین : تین ممالک کیلئے ویزہ قوانین میں نرمیبرسلز : یورپی یونین نے تین خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کے قواعد و ضوابط میں نرمی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نوازوزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نوازوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
مزید پڑھ »

ارجیت سنگھ نے کنسرٹ میں ماہرہ خان سے معافی مانگ لیدبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کنسرٹ کے دوران پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو پہنچاننے میں ناکام ہوگئے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہرہ خان ان دنوں دبئی میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے گزشتہ روز فیشن اور بیوٹی کو سراہانے کیلئے رکھے گئے ‘ایمی گالا’ ایوارڈز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جس کی...
مزید پڑھ »

ارجیت سنگھ نے کنسرٹ میں ماہرہ خان سے معافی مانگ لیارجیت سنگھ نے کنسرٹ میں ماہرہ خان سے معافی مانگ لیارجیت سنگھ نے معافی مانگنے کے بعد ماہرہ خان کے لیے گانا بھی گایا
مزید پڑھ »

گیس اور تیل کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے حکومت سے سبسڈی مانگ لیاسلام آ باد (آئی این پی ) پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے وفاقی حکومت سے 75 ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم کولکھے گئے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کے واجبات 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، اگر یہ...
مزید پڑھ »

عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر معافی مانگ لیعدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر معافی مانگ لیمیری بات اور الفاظ کا غلط مطلب لیا گیا، عدنان صدیقی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:14:12