16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون

پاکستان خبریں خبریں

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

نوجوان خاتون کی 10 سال کی عمر میں اچانک ایک دن بھوک ختم ہوگئی تھی

شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیاغیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگانااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈامظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمیایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملوورک امباؤ نامی 26 سالہ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ ہیں۔ اگرچہ ایک عام انسان بغیر کھائے پیئے ایک ماہ بھی زندہ نہیں رہ سکتا لیکن ملوورک کا دعویٰ ہے 10 سال کی عمر میں اچانک ایک دن اس کی بھوک ختم ہوگئی تھی جس کے بعد سے آج تک اس نے کچھ نہیں کھایا پیا ہے۔

کھانے پینے کو بلکل ترک کردینے کے باوجود ملوورک ایک عام زندگی گزار رہی ہیں۔ انکی صحت بھی اچھی ہے اور وہ اپنے روزمرہ کے کاموں کو بھی بغیر کسی تکلیف کے انجام دے رہی ہیں جس میں دوسروں کے لیے کھانا پکانا بھی شامل ہیں۔ نوجوان خاتون کے ایتھوپیا میں کئی میڈیکل ٹیسٹ کروائے گئے ہیں ان کے دعوے کو نہ ہی جھٹلایا جاسکا ہے اور نہ اس کی تصدیق ہوپائی ہے تاہم ڈاکٹروں نے بتایا کہ معائنے کے وقت خاتون کی آنتوں میں کھانے کے کوئی آثار نہیں پائے گئے۔عالیہ بھٹ نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے پردہ اٹھا دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ میں سب سے زیادہ عزت مجھے ملتی ہے، کنگا کا دعویٰامیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ میں سب سے زیادہ عزت مجھے ملتی ہے، کنگا کا دعویٰتنازعات کا شکار رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ امیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ کی سب سے قابل احترام شخصیت وہ ہیں۔
مزید پڑھ »

جاپان : بروقت پہنچنے کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ٹرین سانپ نے لیٹ کروادیجاپان : بروقت پہنچنے کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ٹرین سانپ نے لیٹ کروادیایک مسافر نے سیکیورٹی اہلکاروں کو ناگویا سے ٹوکیو جانے والی شنکینسن ٹرین میں 16 انچ لمبے سانپ کی موجودگی کے حوالے سے خبردار کیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی سعودی خاتون کراچی سے بازیاباسلام  آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی سعودی خاتون کو کراچی سے بازیاب کروا لیا گیا ہے، جبکہ مقدمے میں نامزد ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 سے ایک سعودی خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کیا تھا، جس کا مقدمہ اسلام آباد میں تعینات سعودی سفارتی عملے کے ایک رُکن بدر الحریبی کی مدعیت میں 18...
مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے پستہ قد خاتون نے ووٹ ڈال دیا، ویڈیو وائرلدنیا کی سب سے پستہ قد خاتون نے ووٹ ڈال دیا، ویڈیو وائرلنئی دہلی : گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ پانے والی دنیا کی سب سے پستہ قد بھارتی خاتون نے پہلی بار ووٹ ڈال کر اپنا حق رائے دہی استعمال کرلیا۔
مزید پڑھ »

حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزاحاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
مزید پڑھ »

بچوں کو موبائل فون دینے کی بہترین عمر کیا ہے؟ بل گیٹس کی رائے جانیںبچوں کو موبائل فون دینے کی بہترین عمر کیا ہے؟ بل گیٹس کی رائے جانیںبل گیٹس نے کچھ سال قبل ایک انٹرویو میں اس بارے میں بتایا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:07:09