بل گیٹس نے کچھ سال قبل ایک انٹرویو میں اس بارے میں بتایا تھا۔
موجودہ عہد میں بیشتر والدین اپنے کاموں یا مصروفیت کے دوران بچوں کو خاموش کرانے یا ایک جگہ تک محدود رکھنے کے لیے اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ دے دیتے ہیں۔تو سوال یہ ہے کہ بچوں کو کس عمر میں موبائل فون دینا چاہیے؟ اس بارے میں دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور ٹیکنالوجی کی دنیا کے بڑے نام بل گیٹس کی رائے جانیں۔
کچھ سال قبل بل گیٹس نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ انہوں نے اپنے بچوں پر ٹیکنالوجی کے استعمال پر حیران کن پابندیاں عائد کی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی کا صلہ ملنے لگاقومی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی پر ہر میچ میں ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میچز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو ایوارڈز دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
مزید پڑھ »
آپ چوری شدہ موبائل فون تو نہیں خرید رہے؟ تصدیق کا آسان طریقہ جانیںہم میں اکثر موبائل فون کی خرید وفروخت کرتے ہیں لیکن موبائل فون چوری کا تو نہیں اس کی تصدیق کا انتہائی آسان طریقہ ہے۔
مزید پڑھ »
کیا آپ کا نام بھی ایف بی آر کی سم بلاک فہرست میں شامل ہے؟ جانیےاسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد افراد کے موبائل فون سمز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹر حمایتی بھی پھٹ پڑےغزہ میں جاری جنگ کو فلسطینیوں کی نسل کشی کہوں گا، یہ جنگ معصوم بچوں، عورتو ں کی جانیں لے رہی ہے اسے روکنا ہوگا: فلسطینی پادری
مزید پڑھ »
بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع میں 21 اور 22 اپریل کو موبائل سروس معطل رہے گیموبائل فون سروس وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں معطل ہوگی، فیصلہ انتخابی عمل کوبلاتعطل، شفاف انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کیا گیا ہے: پی ٹی اے
مزید پڑھ »
شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکشآسٹریلیا نے ایک فرانسیسی شہری کو ان کی بہادری کی وجہ سے آسٹریلوی ویزا دینے کا وعدہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جب تک چاہیں آسٹریلیا میں رہ سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »