موبائل فون سروس وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں معطل ہوگی، فیصلہ انتخابی عمل کوبلاتعطل، شفاف انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کیا گیا ہے: پی ٹی اے
— فوٹو:فائلپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ضمنی انتخابات میں چند اضلاع میں سروس عارضی طور پر معطل ہو گی۔
پی ٹی اے نے بتایاکہ فیصلہ انتخابی عمل کوبلاتعطل، شفاف انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »
کراچی میں آج سے بارش کا امکان، کب تک جاری رہے گی؟18 اور 19 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان رہے گا
مزید پڑھ »
پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 22 ہلاکتیں، ’300 ملین واٹ‘ کے کرنٹ سے کیسے بچا جائے؟سنیچر کے روز بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
راجیو گاندھی قتل کے 3 ملزمان اپنے وطن سری لنکا لوٹ گئےیاد رہے کہ 21 مئی 1991 کو تمل ناڈو کے شری پیرمبدور میں انتخابی ریلی کے دوران ایک خاتون خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا تھا
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسیپانچ میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں 4 روز سے جاری بارشوں سے 21 افراد جاں بحق اور 32 زخمیمختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے کے 330 واقعات رونما ہوئے، 53 گھروں کو مکمل اور 277 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے
مزید پڑھ »