ٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح ہے، امریکی صدر

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح ہے، امریکی صدر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ بائیڈن کا امریکا فاشسٹ ریاست بن چکا ہے۔

حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشافبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بائیڈن کا کہنا تھا کہ جیوری کے فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے۔

واضح رہے کہ امریکی تاریخ میں کسی سابق امریکی صدر کو کرمنل کیس میں پہلی بار سزا ہوئی ہے۔ عدالت نے ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر مجرم قرار دے دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا، ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرارنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار دیئے گئے، ٹرمپ نے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیا۔  ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی کرنے پر نیویارک جیوری نے سنائی، عدالتی حکم کے مطابق 11 جولائی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا کا اعلان کیا جائے گا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو 1...
مزید پڑھ »

صدر بنا تو مظاہرین طلبہ کو ملک بدر کر دوں گا: ٹرمپ کی ویڈیو وائرلصدر بنا تو مظاہرین طلبہ کو ملک بدر کر دوں گا: ٹرمپ کی ویڈیو وائرلسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والے یونیورسٹی طلبہ کو دھمکی دی ہے کہ وہ امریکی صدر بنے تو انھیں ملک بدر کر دیں گے
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کس بیماری کا سبب ہے؟سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کس بیماری کا سبب ہے؟امریکی سرجن نے سوشل میڈیا کے استعمال کو نوجوانوں میں ڈپریشن کی بڑی وجہ قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومتیں اس کے
مزید پڑھ »

ہش منی کیس، ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنادی گئیہش منی کیس، ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنادی گئیسابق امریکی صدر ٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ادائیگی سے متعلق 34 الزامات عائد کیے گئے تھے،
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والی سزا پر بیٹی نے کیا کہا؟ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والی سزا پر بیٹی نے کیا کہا؟بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے اپنے والد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی ورلڈ کپ تیاریاں بارش کی نذر ہونے لگیںپاکستان کی ورلڈ کپ تیاریاں بارش کی نذر ہونے لگیںپاکستان نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انگلینڈ کی سیریز کو اہم قرار دیا تھا تاہم بارش نے گرین شرٹس کی میگا ایونٹ کی تیاریوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:58:21