پاکستان نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انگلینڈ کی سیریز کو اہم قرار دیا تھا تاہم بارش نے گرین شرٹس کی میگا ایونٹ کی تیاریوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے میگا ایونٹ میں شریک 20 ٹیموں میں پاکستان واحد ٹیم تھی جس نے 24 مئی کو سب سے آخر میں اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا جس کی وجہ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں قومی ٹیم کی تیاریوں کو جانچنا اور میگا ایونٹ کے لیے کمبی نیشن تشکیل دینا تھا۔
اب سیریز کا آخری میچ جمعرات 30 مئی کو لندن میں شیڈول ہے لیکن اس روز بارش کی پیشگوئی ہے۔ اگر میچ بارش کی وجہ سے نہ ہوسکا تو پاکستان کی تیاریوں کو تو دھچکا لگے گا سیریز میں بھی ناکامی ہاتھ آئے گی۔ دوسری جانب آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے دوران اوپنر صائم ایوب، آل راؤنڈر شاداب خان اور مڈل آرڈر وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ مڈل آرڈر ردھم میں نہیں آ رہا جب کہ خطرناک بولنگ اٹیک کے غبارے سے بھی آئرلینڈ نے بڑے اسکور کر کے ہوا نکال دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
میرے بس میں ہوتا ہو ۔۔۔۔۔۔؟ چیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلیے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کے موقع پر گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
انگلش کپتان کے بعد دو اہم پلئیرز بھی میچز سے محروم رہ سکتے ہیں!دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کی آئی سی سی کی ڈیڈ لائن قریب آن پہنچی مگر تاحال پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید پڑھ »
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسےمینوٹی پاکستان ہاکی ٹیم کے بڑے مداح تھے اور ورلڈ کپ جیتنے کی حکمت عملی انہوں نے پاکستان ہاکی ٹیم سے ہی متاثر ہوکر بنائی تھی
مزید پڑھ »