بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے اپنے والد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشافسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فحش اداکارہ کو خاموش رہنے کیلئے رقم دینے کے کیس میں تمام 34 الزامات میں مجرم قرار دیے جانے کے بعد ان کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔
11 جولائی کو جج سابق صدر کی سزا کا اعلان کریں گے۔ امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنائی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا، ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرارنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار دیئے گئے، ٹرمپ نے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیا۔ ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی کرنے پر نیویارک جیوری نے سنائی، عدالتی حکم کے مطابق 11 جولائی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا کا اعلان کیا جائے گا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو 1...
مزید پڑھ »
بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر نے خاموشی توڑ دیبادشاہ نے دراصل میری ایک ریل پر کمنٹ کیا جس کے بعد میرے دوستوں نے کہا کہ ارے بادشاہ نے تمہاری پوسٹ پر تبصرہ کیا: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
فحش اداکارہ سے جنسی تعلق کا سکینڈل، ٹرمپ کے سابق وکیل نے بھی عدالت میں گواہی ...واشنگٹن (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن نے کہا ہے کہ فحش اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز سکینڈل منظر عام پرآیا تو ڈونلڈ ٹرمپ کواس بات کی فکر ہی نہیں تھی کہ ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ انہیں چھوڑ تو نہیں دیں گی۔ جیونیوز کے مطابق مائیکل کوہن نے عدالت کو دیے گئے بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو زیادہ فکر یہ تھی کہ سکینڈل کا الیکشن...
مزید پڑھ »
3 سالہ بچی کے کمرے میں ہزاروں شہد کی مکھیوں کا ڈیرہ، 45 کلو شہد بھی برآمدکیڑوں پر قابو پانے والی کمپنی نے چھت سے تقریباً 55 ہزار سے 65 ہزار کے قریب مکھیوں کو بھگایا ہے، جبکہ چھت سے 45 کلو گرام شہد بھی حاصل کیا۔
مزید پڑھ »
احمد شہزاد نے عثمان خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیااحمد شہزاد نے کہا کہ آپ نے عثمان خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے، تو آپ نے انہیں کیوں شامل کیا؟ ہمدردی حاصل کرنے کے لیے؟
مزید پڑھ »
ابھی نندن کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کو فون کر کے کیا کہا تھا ؟ فواد ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےانکشاف کیاہے کہ ابھی نندن کےمعاملے پر ڈونلڈٹرمپ نےبانی پی ٹی آئی کوفون کیا تھا، سابق صدر ٹرمپ نے تناؤ کم کرنے کا کہا تھا۔ نجی ٹی وی ’ آج نیوز‘ کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہناتھا کہ سابق صدر ٹرمپ نے ابھی نندن کےمعاملےپرعمران خان کو فون کیا تھا ۔اور تناؤ کو کم...
مزید پڑھ »