طلاق کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئی

پاکستان خبریں خبریں

طلاق کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اداکارہ نے پہلے شوہر سے طلاق کے چند سال بعد حارث سلیمان نامی شخص سے منگنی کی تھی

پیرس اولمپکس؛ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ساتھی پلئیر کو شادی کی پیشکشباپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو ہتھوڑا مار کر قتل کردیامطالبات پر حکومتی بے بسی؛ جماعت اسلامی کی جانب سے ڈی چوک مارچ کا اعلان متوقعمیگنیشیم انسانی صحت کیلئے کیوں ضروریحوالہ ہنڈی میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار، لاکھوں روپے برآمدعراقی شہریوں کے لیے ویزا فری سہولت پر جلد عمل شروع ہوگا، وزیر داخلہعروبہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں مداحوں کے لیے اپنی منگنی سے متعلق افسوسناک خبر شیئر...

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ میں لوگوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں نے اور حارث سلیمان نے ذاتی وجوہات کی بناء پر باہمی رضا مندی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ہم دونوں میں سے کسی کے لیے بھی آسان نہیں تھا لیکن ہمیں یقین ہے کہ یہ ہمارے لیے الگ الگ آگے بڑھنے کا بہترین راستہ ہے۔واضح رہے کہ عروبہ مرزا کے سابق شوہر سے اُن کی ایک بیٹی ہے جس کی وہ سنگل مدر کے طور پر پرورش کررہی ہیں۔

عروبہ مرزا نے پہلے شوہر سے طلاق کے چند سال بعد 2022 میں حارث سلیمان نامی شخص سے بڑی ہی دھوم دھام سے منگنی کی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے سہیلی کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالاقیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کا گریبان پکڑوں گی، شگفتہ اعجازاسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ اسرائیل نے ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے دھماکا کیا، برطانوی اخبار کا انکشافپی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریار منور نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیشہریار منور نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیشہریار منور کی مارچ 2019 میں منگنی ہوئی تھی جو کچھ مہینوں بعد ہی ٹوٹ گئی تھی
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں! ایشوریا رائے، بیٹی اور شوہر کے بغیر بیرون ملک چلی گئیںطلاق کی افواہیں! ایشوریا رائے، بیٹی اور شوہر کے بغیر بیرون ملک چلی گئیںبچن خاندان کے کسی بھی فرد نے طلاق کی خبروں پر لب کُشائی نہیں کی
مزید پڑھ »

وزارت توانائی کا پلان تیار: بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویزوزارت توانائی کا پلان تیار: بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویزدوسرے مرحلے میں مفت پیٹرول کی سہولت بھی واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے، وزارت توانائی کا آئی پی پیز کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار
مزید پڑھ »

'یار' لفظ کہنے پر نانی سے بہت ڈانٹ پڑتی تھی، ماہرہ خان'یار' لفظ کہنے پر نانی سے بہت ڈانٹ پڑتی تھی، ماہرہ خاناداکارہ اپنی والدہ کی طرح اپنی نانی کے بھی بہت زیادہ قریب تھیں
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیںسوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیںشادی کے فوراََ بعد ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے حمل کی خبریں سرگرم ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »

حنا خان اور بوائے فرینڈ میں علیحدگی کی خبروں نے دم توڑ دیاحنا خان اور بوائے فرینڈ میں علیحدگی کی خبروں نے دم توڑ دیاکینسر کی تشخیص کے بعد راکی نے اداکارہ کے لیے کوئی پیغام بھی جاری نہیں کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 12:59:11