شردھا نے انسٹاگرام فالوورز کی ریس میں مودی کو پیچھے چھوڑ دیا

Instagram خبریں

شردھا نے انسٹاگرام فالوورز کی ریس میں مودی کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی بھارتی شخصیت کا اعزاز کرکٹر ویرات کوہلی کے پاس ہے جن کے فالوورز کی تعداد 270 ملین سے زائد ہے۔

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فالوورز کی ریس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

شردھا کپور کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 91.5 ملین تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد وہ اس پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی تیسری بھارتی شخصیت بن گئی ہیں۔ اس فہرست میں دوسرا نمبر اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ہے جن کے انسٹاگرام فالوورز 91.8 ملین ہیں، جبکہ شردھا کپور اب 91.5 ملین کے ساتھ تیسرے اور بھارتی وزیر اعظم مودی 91.3 ملین فالوورز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں

واضح رہے کہ دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز حاصل کرنے والے انسان ہیں۔ان کے فالوورز کی تعداد 636 ملین سے زائد ہے۔ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا اکاؤنٹ انسٹاگرام کا اپنا ہی ہے جس کے 676 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔ملک کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جو ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گولڈ میڈلز کی دوڑ میں امریکا نے چین کو پیچھے چھوڑ دیاگولڈ میڈلز کی دوڑ میں امریکا نے چین کو پیچھے چھوڑ دیاآسٹریلیا 17 گولڈ کے ساتھ تیسرے اور فرانس 13 ٹائٹلز تھام کر چوتھے نمبر پر براجمان ہے
مزید پڑھ »

طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والا ایتھلیٹ وہاں پارک میں کیوں سونے پر مجبور ہوا؟پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والا ایتھلیٹ وہاں پارک میں کیوں سونے پر مجبور ہوا؟ہزاروں کھلاڑیوں کی میزبانی کرنے والے اولمپک ولیج کو چھوڑ کر اس ایتھلیٹ نے پارک میں سونے کو ترجیح دی، مگر اس نے ایسا کیوں کیا؟
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی AI سوشل میڈیا انفلوئنسر کی دھومپاکستان کی پہلی AI سوشل میڈیا انفلوئنسر کی دھومشبنم کے انسٹاگرام ہینڈل پر فالوورز کی تعداد تین ہزار سے زائد ہے
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس: میڈلز ٹیبل پر پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیاپیرس اولمپکس: میڈلز ٹیبل پر پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیاکھیلو ں کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس گزشتہ شب رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گیا۔
مزید پڑھ »

مودی نے انتخابی مہم میں مسلم مخالف 100 سے زائد بیانات دیے، ہیومن رائٹس واچمودی نے انتخابی مہم میں مسلم مخالف 100 سے زائد بیانات دیے، ہیومن رائٹس واچہیومن رائٹس واچ نے مودی کی تقاریر کو مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر اقلیتوں کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:15:47