طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفی

Bangladesh خبریں

طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

طلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا

— فوٹو: ڈھاکا ٹریبیون

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں طلبہ کی جانب سے ہائیکورٹ میں احتجاج جاری ہے اور طلبہ کا مطالبہ ہے کہ سیاسی ججز مستعفی ہوں۔ طلبہ نے اشفاق الاسلام کی تقرری بھی مسترد کردی اور شام تک انہیں عہدے سے ہٹاکر ہائیکورٹ کے جسٹس سید رفعت کو چیف جسٹس بنانے کا الٹی میٹم دے دیا۔ڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہطلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا
مزید پڑھ »

ویڈیو: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج میں ماؤں نے بچوں کی کس طرح مدد کی؟ویڈیو: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج میں ماؤں نے بچوں کی کس طرح مدد کی؟بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے وزیراعظم حسینہ واجد کا تختہ الٹ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

THINGS FALL APARTTHINGS FALL APARTسپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دیئے جانے کے...
مزید پڑھ »

اقتدار سے ہٹنے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟اقتدار سے ہٹنے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟حسینہ واجد کے بھارت انتخاب کی اہم وجہ یہ ہے کہ بھارت حسینہ واجد کا خاص حامی رہا ہے
مزید پڑھ »

9 مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی، عمران خان نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا9 مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی، عمران خان نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں حقائق کے منافی ضمانتیں مسترد کی گئیں، ہائیکورٹ عبوری ضمانتوں کے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے: درخواست
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں کون کون اور کس دور میں ایڈہاک جج تعینات رہا؟سپریم کورٹ میں کون کون اور کس دور میں ایڈہاک جج تعینات رہا؟پاکستان کی عدالتی تاریخ میں 1955سے 2016 تک کے عرصہ کے دوران 22 کے قریب ججوں نے بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ میں کام کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 09:29:42