ابھیشیک کے ساتھ ایشوریا اورآردھیا کی غیر موجودگی سے مداح مایوس
ایشوریا کہاں ہے؟ ابھیشیک بچن کو والدہ اور بہن کیساتھ دیکھ کر مداحوں کے سوالبالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن کو اُن کی اہلیہ ایشوریا رائے کے بجائے والدہ جیا بچن اور بہن شویتا نندا کے ساتھ دیکھ کر مداح مایوس ہوگئے۔
ابھیشیک بچن جہاں اپنے والدین اور بہن کے ہمراہ مختلف تقریبات میں شرکت کرتے ہیں تو وہیں اُن کی اہلیہ ایشوریا رائے اپنی بیٹی آرادھیا کے ساتھ تقریب میں انٹری دیتی ہیں جبکہ بچن خاندان کی گروپ فوٹو سے بھی ایشوریا اور اُن کی بیٹی غائب ہوتی ہیں۔طلاق کی افواہوں کی وجہ سے بھارتی میڈیا نے اپنی نظریں بچن فیملی پر جمائی ہوئی ہیں، اب حال ہی میں ابھیشیک بچن کو اُن کی والدہ جیا بچن اور بہن شویتا نندا کے ہمراہ ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا...
مداحوں نے سوال کیا کہ ایشوریا اور آرادھیا کہاں ہیں؟، کچھ مداحوں نے بچن فیملی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس فیملی نے بھارت کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا کی زندگی خراب کردی۔ایک مداح نے کہا کہ جن گھروں میں شادی شدہ نند کا راج ہوتا ہے، وہاں بہو کا گھر کبھی نہیں بستا جبکہ ایک مداح نے ابھیشیک بچن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسے مردوں کو کبھی شادی نہیں کرنی چاہیے جو مشکل وقت میں اپنی بیوی بچوں کے ساتھ کھڑا نہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکےان دنوں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئیبھارتی پنڈت بھی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی پیشگوئی کرچکے ہیں
مزید پڑھ »
علیحدگی کی افواہوں کے بعد ابھیشیک کی ایشوریا کو طلاق دینے کی ویڈیو وائرل ، حقیقت کیا ہے؟بھارتی میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں ابھیشیک بچن کو جولائی میں ایشوریا سے علیحدگی کے فیصلے پر بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
ایشوریا کو دیکھ کر امیتابھ کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں وہ انہیں بیٹی سمجھتے ہیں: جیا بچن کا انٹرویو وائرلبھارتی میڈیا پر علیحدگی کی خبروں کے باوجود نا صرف ابھیشیک اور ایشوریا خاموش ہیں بلکہ بچن خاندان نے بھی اس معاملے پر کسی قسم کی لب کشائی نہیں کی ہے
مزید پڑھ »
ابھیشیک ایشوریا میں طلاق کی افواہیں، بچن فیملی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو اداس کردیاایشوریا اور ابھیشیک کے مداح اس غیر موجودگی کو تاحال دونوں اداکاروں کے درمیان علیحدگی تصور کررہے ہیں
مزید پڑھ »
’ ایشوریا میری بہو ہے بیٹی نہیں‘، طلاق کی افواہوں کے دوران جیا بچن کی پرانی ویڈیو وائرلانٹرویو میں جیا بچن نے انکشاف کیا تھا کہ وہ اپنے دونوں بچوں بچن ابھیشیک اور شویتا بچن کے لیے بے حد سخت ماں ہیں
مزید پڑھ »