امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکے

Aishwarya Rai خبریں

امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکے
Amitabh Bachchan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ان دنوں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہیں

بالی وڈ میں اداکاری کے شہنشاہ پکارے جانے والے امیتابھ بچن کئی سال قبل اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا گیا وعدہ پورا نہ کرسکے۔

2008 میں امیتابھ نے ریاست اترپردیش کے ضلع بارابنکی کے گاؤں دولت پور کے لوگوں اور ایشوریا رائے سے وعدہ کیا تھا کہ وہ یہاں اپنی بہو کے نام پر کالج بنائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Amitabh Bachchan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن اپنی اکلوتی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ کرسکےامیتابھ بچن اپنی اکلوتی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ کرسکےلیجنڈری اداکار نامعلوم وجوہات کی بنا پر وعدہ پورا کرنے سے پیچھے ہٹ گئے
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئیبھارتی پنڈت بھی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی پیشگوئی کرچکے ہیں
مزید پڑھ »

امبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیارامبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیارفلم کا وائس اوور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے کیا
مزید پڑھ »

ایشوریا کی نند کو بھابھی سے اختلاف کیوں ؟ وجہ سامنے آگئیایشوریا کی نند کو بھابھی سے اختلاف کیوں ؟ وجہ سامنے آگئیبالی وڈ میڈیا پر متعدد مرتبہ خبریں سامنے آئیں کہ ایشوریا کے اپنے شوہر ابھیشیک بچن سے تعلقات ٹھیک نہیں جس کی اہم وجہ ان کی نند شویتا ہیں
مزید پڑھ »

امبانی کی شادی، بچن خاندان کے فیملی فوٹو شوٹ سے ایشوریا رائے غائبامبانی کی شادی، بچن خاندان کے فیملی فوٹو شوٹ سے ایشوریا رائے غائباننت اور رادھیکا کی شادی میں بچن فیملی توجہ کا مرکز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:41:10