امبانی کی شادی، بچن خاندان کے فیملی فوٹو شوٹ سے ایشوریا رائے غائب

پاکستان خبریں خبریں

امبانی کی شادی، بچن خاندان کے فیملی فوٹو شوٹ سے ایشوریا رائے غائب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اننت اور رادھیکا کی شادی میں بچن فیملی توجہ کا مرکز

پنجاب میں 8، 9 محرم کو طوفانی بارشوں کے امکاناتٹی20 ورلڈکپ؛ مالی بے ضابطگیوں کے باعث مکمل آڈٹ کروانے کا فیصلہٹرمپ پر حملہ، سازش یا پولیس کی غفلت؛ اہم انکشافات سامنے آگئےبھارت کے سرکاری ادارے کی ویب سائٹ سوشل میڈیا پر مزاق بن گئیعمران خان اور بشریٰ بی بی کا نیب کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورراولپنڈی؛ 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتاراسپیس ایکس راکٹ میں فنی خرابی، سیٹلائٹ نچلے مدار میں ہی چھوڑ دیایشا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں بچن خاندان اور...

ان شخصیات میں لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کا خاندان بھی شامل تھا لیکن اس شادی میں بچن فیملی توجہ کا مرکز اُس وقت بنی کہ جب ان کا فوٹو شوٹ ہوا کیونکہ اُس میں امیتابھ بچن کی اکلوتی بہو اور پوتی نہیں تھیں۔اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب میں امیتابھ بچن، جیا بچن، بیٹی شویتا بچن، بیٹے ابھیشیک بچن اور اداکار کے نواسہ، نواسی تو ایک ساتھ ہی تصاویر بنواتے دکھائی دیے لیکن فوٹو شوٹ میں اُن کی بہو رانی کی غیرموجودگی نے کئی سوالات اُٹھا...

دوسری جانب ایشوریا رائے نے امبانی کی شادی میں اپنی بیٹی آرادھیا بچن کے ہمراہ ریٹ کارپٹ پر فوٹو شوٹ کروایا، اس موقع پر اُنہوں نے سینیئر اداکارہ ریکھا سے بھی ملاقات کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیں'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیںاننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریبات رواں سال مارچ کے مہینے سے جاری ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےشاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےاننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات گزشتہ 7 ماہ سے جاری تھیں
مزید پڑھ »

دنیا کی وہ مہنگی ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکےلاہور (ویب ڈیسک) مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور ان کے شوہر آنند پیرامل کی شادی 41 سال میں ہونے والی دنیا کی سب سے مہنگی شادی ضرور ہے لیکن یہ شادی کو د نیا کی مہنگی ترین شادی تصور کرنا غلط ہے کیونکہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی نہیں بلکہ دوسری مہنگی ترین شادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کی دنیا کی سب سے...
مزید پڑھ »

ورلڈکپ فاتح کپتان روہت شرما امبانی فیملی کی شادی میں شریک کیوں نہ ہوئے؟بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فاتح کپتان روہت شرما نے امبانی فیملی کی شادی پر ومبلڈن سیمی فائنل کو ترجیح دی۔ممبئی میں گزشتہ روز  بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی، رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ، امبانی فیملی کی شادی کی ریسیپشن کنونشن سینٹر میں تھی جس میں بالی وڈ سمیت ہالی وڈ کی بھی مشہور شخصیات نے...
مزید پڑھ »

اننت امبانی کے شادی کارڈ کی قیمت کتنی ہے؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گےنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کےبیٹے اننت امبانی کی شادی کے کارڈ کی قیمت23 لاکھ پاکستانی روپے بتائی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننت امبانی کی شادی رواں ماہ کی 12 تاریخ کو ہوگی لیکن اس سے قبل امبانی خاندان کی جانب سے مختلف تقریبات کا اہتمام نہ صرف بھارت بلکہ اٹلی میں کیا گیا۔اب حال ہی میں اننت امبانی کے...
مزید پڑھ »

انوراگ کشیپ کی بیٹی نے امبانی خاندان کی شادی کو ’سرکس‘ قرار دے دیاانوراگ کشیپ کی بیٹی نے امبانی خاندان کی شادی کو ’سرکس‘ قرار دے دیاامبانی خاندان انفلوئنسرز کو شادی کی تشہیر کے لیے خرید رہا ہے اور مجھے اپنی عزت زیادہ عزیز ہے، عالیہ کشیپ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 21:49:03