شاہین آفریدی گراؤنڈ کے اندر لاہورقلندرز کے مالک ہیں، انہیں ہٹانہیں سکتے: عاطف رانا

Lahore Qalandar خبریں

شاہین آفریدی گراؤنڈ کے اندر لاہورقلندرز کے مالک ہیں، انہیں ہٹانہیں سکتے: عاطف رانا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں گراس روٹ لیول پر کھیلوں کے لیےکام نہیں کیاگیا جس کی وجہ سے آج حالات برے ہیں، سی ای او لاہور قلندرز

اسلام آباد: لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہےکہ شاہین آفریدی گراؤنڈ کے اندر لاہور قلندرز کے مالک ہیں، مالک کو نہیں ہٹایا جاسکتا۔

عاطف رانا کا کہنا تھا کہ قومی یوتھ پروگرام لاہورقلندرز نے ڈیزائن کیا جس میں 6 کروڑ بچوں کو 22 کھیلوں میں موقع دیا جائےگا، پاکستان میں گراس روٹ لیول پر کھیلوں کے لیےکام نہیں کیاگیا جس کی وجہ سے آج حالات برے ہیں، لاہور قلندرز جلد یونیورسٹی لیگ لانچ کرنے جارہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنیکا فیصلہتینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنیکا فیصلہگلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے بابر اعظم، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کے معاہدے ہیں، گلوبل ٹی ٹوئنٹی کو تاحال آئی سی سی کی جانب سے منظوری نہیں ملی
مزید پڑھ »

پی سی بی کا گلوبل ٹی ٹوئنٹی کیلئے بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہپی سی بی کا گلوبل ٹی ٹوئنٹی کیلئے بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہبابراعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی تینوں فارمیٹ کے کھلاڑی ہیں پاکستان ٹیم کو ان کی خدمات درکار ہونگی، پی سی بی
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 21 ارب ڈالرز کی ریکارڈ کمیایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 21 ارب ڈالرز کی ریکارڈ کمیاتنی زیادہ کمی کے باوجود ایلون مسک اب بھی 241 ارب ڈالرز کے مالک ہیں اور بدستور دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔
مزید پڑھ »

محمد الضیف: اسرائیل میں ’نو زندگیوں والی بلی‘ کے نام سے مشہور حماس کمانڈر کون ہیں؟محمد الضیف: اسرائیل میں ’نو زندگیوں والی بلی‘ کے نام سے مشہور حماس کمانڈر کون ہیں؟الضیف ایک پراسرار شخصیت کے مالک ہیں جن کو فلسطینی ’دی ماسٹر مائنڈ‘ کے نام سے جبکہ اسرائیلی ’نو زندگیوں والی بلی‘ کے نام سے جانتے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی پھر گرمی کی لپیٹ میں، شدت 43 ڈگری تک محسوس کی جانے لگیکراچی پھر گرمی کی لپیٹ میں، شدت 43 ڈگری تک محسوس کی جانے لگیکراچی کے شمال، شمال مشرقی، شمال مغربی علاقوں آج سے18 جولائی کے دوران گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں: جواد میمن
مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کی بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تلخی، غلطی پر معافی بھی مانگ لیپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تکرار ہوئی تھی، غلطی پر شاہین آفریدی نے معافی مانگ لی تھی جس پر مینجمنٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا تھا۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ان کے رویے کے حوالے سے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:42:22