محمد الضیف: اسرائیل میں ’نو زندگیوں والی بلی‘ کے نام سے مشہور حماس کمانڈر کون ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

محمد الضیف: اسرائیل میں ’نو زندگیوں والی بلی‘ کے نام سے مشہور حماس کمانڈر کون ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

الضیف ایک پراسرار شخصیت کے مالک ہیں جن کو فلسطینی ’دی ماسٹر مائنڈ‘ کے نام سے جبکہ اسرائیلی ’نو زندگیوں والی بلی‘ کے نام سے جانتے ہیں۔

غزہ میں الضیف کو ایک افسانوی حیثیت حاصل ہے جس کی وجہ قاتلانہ حملوں سے بچنے کی صلاحیت بتائی جاتی ہےہفتے کے دن اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ کے شہر خان یونس میں ہونے والے فضائی حملے کا ہدف حماس کے عسکری سربراہ محمد الضیف تھے۔

تاہم ہفتے کے دن اسرائیلی فضائی حملے کے بعد وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا کہ ’اس بات کی کوئی یقین دہانی موجود نہیں کہ اس حملے میں محمد الضیف بھی ہلاک ہوئے۔‘ اس زمانے میں وہ یونیورسٹی کی تفریحی کمیٹی کے سربراہ بھی تھے اور اسی دوران انھوں نے مزاحیہ سٹیج ڈراموں میں اداکاری بھی کی۔تاہم 1987 میں جب پہلے فلسطینی انتفادہ کے بعد حماس کا قیام ہوا تو الضیف اس نئی تنظیم کی صفوں میں شامل ہو گئے۔

2015 میں ان کا نام امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی دہشت گردوں کی بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ یورپی یونین نے 2023 میں ان کا نام اپنی ایسی ہی بلیک لسٹ میں شامل کر لیا۔الضیف پر یہ الزام بھی عائد کیا جاتا ہے کہ انھوں نے 1996 میں مسافر بسوں پر ہونے والے بم حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی جن میں کئی اسرائیلی ہلاک ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ 1990 کی دہائی کے دوران تین اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری اور ہلاکت میں بھی ان کا نام لیا جاتا...

2014 میں اسرائیل نے ایک بار پھر الضیف کو غزہ کی پٹی پر ایک حملے کے دوران قتل کرنے کی کوشش کی جس کے دوران ان کی اہلیہ اور دو بچے ہلاک ہو گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
مزید پڑھ »

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر سمیت 3 افراد شہیدلبنان؛ اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر سمیت 3 افراد شہیدمحمد ناصر اسرائیل پر حملوں کے منصوبہ ساز اور حزب اللہ کے نامور کمانڈر تھے
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہاسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہاسرائیل حماس جنگ کے 9 ماہ مکمل ہونے پر اسرائیل میں آج سے ایک ہفتے کے لیے حکومت مخالف احتجاج کا آغاز کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

اکتوبر 2023 کے بعد سے کن عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ تجارت میں اضافہ ہوا؟اکتوبر 2023 کے بعد سے کن عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ تجارت میں اضافہ ہوا؟اسرائیلی اعداد و شمار کے مطابق ان ممالک کے برعکس ترکی سے اسرائیل کو ہونے والی برآمدات نصف سے بھی کم ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھ »

حماس محمد الضیف پر حملے کی تفصیلات چھپا رہی ہے، اسرائیلی آرمی چیف کادعویٰحماس محمد الضیف پر حملے کی تفصیلات چھپا رہی ہے، اسرائیلی آرمی چیف کادعویٰاسرائیلی فوج نے المواسی کیمپ میں حماس ملٹری چیف محمد الضیف کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا تھا۔
مزید پڑھ »

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خانکون سی جمہوریت میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل ہوتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:14:09