اسرائیلی اعداد و شمار کے مطابق ان ممالک کے برعکس ترکی سے اسرائیل کو ہونے والی برآمدات نصف سے بھی کم ہوگئی ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سینٹرل بیورو آف اسٹیٹ اسٹکس کی حالیہ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اکتوبر 2023 کے بعد رواں ماہ مصر، اردن اور متحدہ عرب امارات کی اسرائیل کے ساتھ تجارت میں اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2024 میں اسرائیل کو ہونے والی مصری درآمدات 25 ملین ڈالر کی تھیں جوکہ مئی 2023 میں ہونے والی برآمدات سے دگنی ہیں۔ اسرائیل کے سینٹرل بیورو آف اسٹیٹ اسٹکس کے مطابق اردن سے اسرائیل کو ہونے والی برآمدات میں بھی اضافہ ہوا اور ان برآمدات کا حجم مئی 2023 میں 32.3 ملین ڈالر سے بڑھ کر مئی 2024 میں 35.7 ملین ڈالر رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فالج کا ’ہیٹ ویو‘ سے کیا تعلق ہے، ماہرین کا بڑا انکشافدنیا بھر میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گرمی کی شدت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں
مزید پڑھ »
امریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہمخالف ممالک کی جانب سے خطرات بڑھنے کے خدشات کے باعث جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کرنا ہوگا، وائٹ ہاؤس
مزید پڑھ »
ہفتہ وار مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 11 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی سالانہ شرح 21.40 فیصد تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »
گزشتہ مالی سال زراعت کے شعبے نے19 سال میں سب سے زیادہ ترقی کی: اقتصادی سروےاقتصادی سروے کے مطابق زرعی شعبے میں اچھی کارکردگی کی وجہ سے اقتصادی شرح نمو میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
عالمی سطح پر بے گھر افراد کی تعداد میں ایک سال کے دوران 10 فیصد اضافہمسلسل 12 ویں سال بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور 2023 کے اختتام تک یہ تعداد 11 کروڑ 73 لاکھ تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »
کتنے پاکستانی بچے تمباکو نوشی میں مبتلا ہورہے ہیں؟ ہوشربا انکشافپاکستان میں تمباکو نوشی کی لت میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے، ایک سروے کے مطابق یومیہ چھ سے پندرہ سال تک کی عمر کے قریب بارہ سو پاکستانی
مزید پڑھ »