دنیا بھر میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گرمی کی شدت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں
متعدد بیماریوں سمیت فالج کے کیسز زیادہ سامنے آرہے ہیں۔
اس حوالے سے برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا ہے کہ ہیٹ ویو یا انتہائی سخت گرم موسم میں فالج لاحق ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ماضی میں یہ سمجھا جاتا تھا کہ فالج کا حملہ صرف سردیوں میں ہوتا ہے، لیکن اب ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ فالج نہ صرف سردیوں بلکہ انتہائی گرمی میں بھی ہوسکتا ہے۔یورپی ماہرین نے جرمنی کے ہسپتال کے ڈیٹا پر یہ تحقیق کی کہ شدید گرمی کے موسم میں فالج ہونے کے کتنے خطرات ہوسکتے...
محققین کے سامنے یہ بات آئی کہ فالج کے زیادہ تر کیسز مئی سے اکتوبر یعنی گرمی کے موسم میں ریکارڈ کیے گئے جو دیگر مہینوں کے مقابلے میں 85فیصد زائد ہیں۔ تحقیق میں یہ جو نتیجہ سامنے آیا اس کے مطابق شدید گرمی خاص طور پر بڑی عمر کے افراد سمیت خواتین اور بچوں پر بھی فالج کا حملہ ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ اسٹروک کی علامات اور بچاؤ کی تدابیر جانیںپنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں آنے والے دنوں میں ہیٹ ویو کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں گرمی کی لہر کیوں ہے؟ محکمہ موسمیات نے وجہ بتادیبالائی فضا میں موجود ہوا کا زیادہ دباؤ اور محدود بادلوں کی موجودگی ہیٹ ویو کا باعث بنتی ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
ایک ماں کیلئے ذہنی صحت کتنی ضروری ہے؟حمل سے متعلقہ 22.7 فیصد اموات کا تعلق ماؤں کی خراب ذہنی صحت سے ہوتا ہے
مزید پڑھ »
حماس کے ہزار سے زائد ممبران کا علاج ترکیہ میں ہورہا ہے: طیب اردواناردوان کی بات کا مطلب یہ تھا کہ غزہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار فلسطینی شہریوں کا ترکیہ میں علاج کیا جارہا ہے: ترک حکومتی عہدیدار
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی کا وہ سین جسے 99 ری ٹیکس کے باوجود ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیاہیرا منڈی میں ’لجو‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ رچا چھڈا نے انکشاف کیا ہے کہ 99 ری ٹیک کے باوجود ان کا سین ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھ »
شعیب اختر کو اپنے کیریئر میں سب سے زیادہ کس سے ڈانٹ پڑی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو اپنے کیریئر کے دوران کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑی اس کا انکشاف خود انہوں نے کیا ہے۔
مزید پڑھ »