پاکستان میں گرمی کی لہر کیوں ہے؟ محکمہ موسمیات نے وجہ بتادی

Heat Wave خبریں

پاکستان میں گرمی کی لہر کیوں ہے؟ محکمہ موسمیات نے وجہ بتادی
PakistanPdma
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

بالائی فضا میں موجود ہوا کا زیادہ دباؤ اور محدود بادلوں کی موجودگی ہیٹ ویو کا باعث بنتی ہے: محکمہ موسمیات

/ فائل فوٹومحکمہ موسمیات نےکراچی میں رواں ہفتے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہےکہ شہر میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی فضا میں موجود ہوا کا زیادہ دباؤ اور محدود بادلوں کی موجودگی ہیٹ ویو کا باعث بنتی ہے۔ملک بھر میں جھلسا دینے والی گرمی نے ایک اور ریکارڈ توڑ دیا، اتوار کو موہن جو دڑو 53 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہررہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Pdma

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسمیاتی تبدیلیاں، مغربی ایشیا میں انتہائی درجہ حرارت 5 گنا زیادہ ہونے کا امکانموسمیاتی تبدیلیاں، مغربی ایشیا میں انتہائی درجہ حرارت 5 گنا زیادہ ہونے کا امکاناپریل میں 15 دن کی گرمی کی لہر انسان کی تخلیق کردہ گلوبل وارمنگ کے اثرات کی وجہ سے ہوئی ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »

عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »

ویڈیو: ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیاویڈیو: ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیااسکول پرنسپل ویبھو راجپوت کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے بچوں کی حاضری میں کمی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا
مزید پڑھ »

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاخیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا
مزید پڑھ »

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیارواں برس معمول سے زائد بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی جس سے سندھ اور بلوچستان کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے: ڈی جی موسمیات
مزید پڑھ »

ٓآج کہاں کہاں بجلی کڑکے گی، بادل گرجے اور برسیں گے؟ٓآج کہاں کہاں بجلی کڑکے گی، بادل گرجے اور برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے آج ملک کے وسیع علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور آندھی چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:10