اسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
۔ فوٹو فائل
فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی نے حماس کے عہدیدار کا نام ظاہر کیے بغیر دعویٰ کیا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے۔ دوسری جانب عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہونے سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کر دی ہے۔حماس محمد الضیف پر حملے کی تفصیلات چھپا رہی ہے، اسرائیلی آرمی چیف کادعویٰرپورٹ کے مطابق قطر میں مقیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالثیوں کو اس حوالے سے بتا دیا ہے کہ فلسیطنی تنظیم اسرائیل کی مسلسل بمباری کے باعث جنگ بندی مذاکرات سے فی الحال علیحدہ ہو رہی...
اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالثیوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر زور ڈالیں کہ غزہ میں بمباری فوری طور پر روکی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کرلیامصر غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے اسرائیل و امریکی وفود کی میزبانی کرے گا: مصری میڈیا
مزید پڑھ »
حماس مذاکرات کیلیے مستقل جنگ بندی کی شرط سے دستبرداراسرائیل ہدف کے حصول تک جنگ جاری رکھے گا، اسرائیلی وزیراعظم
مزید پڑھ »
اسرائیل حماس مذاکرات، ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے نکات سامنے آگئےجنگ بندی کی صورت میں اسرائیل اور حماس میں سے کوئی بھی غزہ کو کنٹرول نہیں کرے گا، امریکی اخبار
مزید پڑھ »
حماس غزہ جنگ بندی مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبولحماس کا مطالبہ تھا پہلے اسرائیل مستقل جنگ بندی کا معاہدہ کرے پھر قیدیوں کی رہائی کی بات چیت ہوگی
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی پر اسرائیل اور حماس کے مذاکرات میں بڑی پیشرفت کی امیداسرائیلی وزیراعظم نے وفد بھیجنے کی تصدیق کردی، مصری حکام پیشرفت کیلیے پُرامید
مزید پڑھ »
اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہیں کرنا چاہئیے، امریکی صدرجنگ بندی معاہدے کی کوششوں میں بعض اوقات اسرائیل کا تعاون کم رہا، جو بائیڈن
مزید پڑھ »