غزہ جنگ بندی پر اسرائیل اور حماس کے مذاکرات میں بڑی پیشرفت کی امید

پاکستان خبریں خبریں

غزہ جنگ بندی پر اسرائیل اور حماس کے مذاکرات میں بڑی پیشرفت کی امید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی وزیراعظم نے وفد بھیجنے کی تصدیق کردی، مصری حکام پیشرفت کیلیے پُرامید

ملکی معیشت میں توانائی کے شعبے کا زخم ناسور بنتا جارہا ہے، مصطفیٰ کمالنااہل نرسوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ملوث بیورو آف امیگریشن کے 3 افسران گرفتارچاول کے برآمدی سیکٹر پر ٹیکس کا اثربمپر فصل کی تیاری کرنے والے کسانوں پر پڑے گا، ایسوسی ایشنٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی خراب پرفارمنس پر سری لنکا کے کپتان مستعفیوزیراعظم کی ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن سمیت تمام منصوبے ایک چھتری تلے لانے کی ہدایتآذربائیجانی صدر کے طیارے کو پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے حصار میں لے لیاکراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا...

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفد کی سربراہی بیرونی سیکیورٹی سروس کے سربراہ شن بیٹ کررہے ہیں جبکہ دیگر افراد میں اسرائیلی آرمی کے افسران و اہلکار بھی شامل ہیں۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو نے آج جنگ بندی کے حوالے سے دوحہ میں مذاکرات کاروں سے ملاقات بھی کی ہے۔ رائٹرز کو مصری حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ مذاکرات میں پیشرفت کا امکان ہے، اس سے قبل متفقہ نکات پر دونوں فریقین کو قائل کرنے کی کوشش کی گئی تھی، فلسطینی کے مزاحمتی گروپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ثالثوں نے انہیں ابھی تک کسی بھی قسم کی پیشرفت سے آگاہ نہیں کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکاغزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »

حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کرلیاحماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کرلیامصر غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے اسرائیل و امریکی وفود کی میزبانی کرے گا: مصری میڈیا
مزید پڑھ »

اسرائیل حماس مذاکرات، ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے نکات سامنے آگئےاسرائیل حماس مذاکرات، ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے نکات سامنے آگئےجنگ بندی کی صورت میں اسرائیل اور حماس میں سے کوئی بھی غزہ کو کنٹرول نہیں کرے گا، امریکی اخبار
مزید پڑھ »

برطانوی عام انتخابات: 650 میں سے لیبر پارٹی 450 سیٹیں حاصل کر سکتی ہےبرطانوی عام انتخابات: 650 میں سے لیبر پارٹی 450 سیٹیں حاصل کر سکتی ہےامید بھی ظاہر کی جا رہی ہے کہ لیبر پارٹی غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی امداد اور بحالی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے
مزید پڑھ »

بھارت کی جانب سے غزہ جنگ کیلئے اسرائیل کو اسلحہ دیا جا رہا ہے، سابق اسرائیلی سفیر کا دعویٰبھارت کی جانب سے غزہ جنگ کیلئے اسرائیل کو اسلحہ دیا جا رہا ہے، سابق اسرائیلی سفیر کا دعویٰسابق سفیر کے مطابق 1999 کی کارگل جنگ میں اسرائیلی تعاون کے جواب میں اب بھارت غزہ جنگ کے لیے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہاسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہاسرائیل حماس جنگ کے 9 ماہ مکمل ہونے پر اسرائیل میں آج سے ایک ہفتے کے لیے حکومت مخالف احتجاج کا آغاز کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 17:21:43