اسرائیلی فوج نے المواسی کیمپ میں حماس ملٹری چیف محمد الضیف کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا تھا۔
سرائیلی میڈیا کی جاری کردہ تصویر جس میں مبینہ طور پر رافع سلامہ اور محمد الضیف کو دکھایا گیا ہےاسرائیلی آرمی چیف ہرٹزی ہولیوی کا کہنا ہے کہ کل جس کمپاؤنڈ پرحملہ کیا گیا اس میں حماس کے ملٹری چیف محمد الضیف اورحماس کےخان یونس کےکمانڈر رافع سلامہ موجود تھے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے خان یونس میں سیف زون قرار دیےگئے المواسی پناہ گزین کیمپ پربمباری کرکے کم و بیش 90 فلسطینیوں کو شہید کردیا جبکہ اس حملے میں 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے المواسی کیمپ میں حماس کے ملٹری چیف محمد الضیف کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا تاہم حماس نے اسرائیل کی جانب سے حماس رہنما کو نشانہ بنائے جانے کی تردیدکی۔
حماس کا کہنا ہے کہ المواسی کیمپ میں قابض صیہونی فوج نے فلسطینیوں کا قتل عام کیا، اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کی نسل کشی مہم میں امریکا براہ راست حصہ دار ہے۔غزہ میں جاری بےگھر نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی مہم میں اسرائیلی فوج نے کل سے اب تک مزید ڈیڑھ سو سے زیادہ فلسطینی شہید کر دیے ہیںاسرائیلی فوج نے المواسی کیمپ میں حماس ملٹری چیف محمد ضیف کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا ہے تاہم حماس نے اس کی تردیدکی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیکابینہ ٹوٹنے کی وجہ سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے بڑھنے کا امکان
مزید پڑھ »
غزہ؛ اسرائیلی فوج کا کیپٹن بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک، 16 اہلکار زخمیاسرائیلی فوج کی ٹیم بکتر بند گاڑیوں میں حماس کے مرکز کو تباہ کرنے جا رہی تھی
مزید پڑھ »
پختونخوا؛ اہم شخصیات کی گرڈاسٹیشنز میں مداخلت پر مقدمے کیلیے وزیر داخلہ کو خطاہم شخصیات گرڈ اسٹیشنز پر مظاہروں کی قیادت کر رہی ہیں، لوگوں کو قانون ہاتھ میں لینے کی ترغیب دی جا رہی ہے، خط
مزید پڑھ »
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویزقبول کر لیغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی فوجیوں سمیت دیگر قیدیوں کی رہائی کیلئے بات چیت شروع کرنے کی امریکی تجویز قبول کر لی ہے۔حماس کے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس تجویز پر غزہ جنگ کو ختم کرنے کے معاہدے کے...
مزید پڑھ »
غزہ: پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 29 فلسطینی شہید، حماس سے جھڑپ، اسرائیلی کمانڈو ...غزہ‘ نیویارک‘ ریاض (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز ایجنسیاں) غزہ میں سکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جبکہ حماس سے جھڑپ میں ایک اسرائیلی کمانڈو ہلاک ہو گیا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں خان یونس شہر کے مشرق میں اباسان الکبیرہ قصبے میں العودہ سکول کے قریب...
مزید پڑھ »
اسرائیلی افواج نے غزہ میں امداد کے منتظر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیااسرائیلی فوج نے حملوں میں غزہ کے کچھ خاندانوں کی چار نسلوں کو ختم کر ڈالا ہے، فلسطینیون کی نسل کشی پر امریکی خبر ایجنسی کی رپورٹ
مزید پڑھ »