غزہ؛ اسرائیلی فوج کا کیپٹن بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک، 16 اہلکار زخمی

پاکستان خبریں خبریں

غزہ؛ اسرائیلی فوج کا کیپٹن بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک، 16 اہلکار زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فوج کی ٹیم بکتر بند گاڑیوں میں حماس کے مرکز کو تباہ کرنے جا رہی تھی

پنشن اسکیم میں مجوزہ ترمیم، 'پنشن آخری دو برسوں کی تنخواہ کے 70 فیصد کے برابر'لودھراں میں 2 ملزمان کی نرس سے مبینہ اجتماعی زیادتی، خاتون دوست نے ویڈیو بنائیٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور انگلینڈ کے درمیان سیمی فائنل بارش کے باعث تاخیر کا شکاربھارت؛ مودی سرکار کا ایف اے ٹی ایف قوانین کا غلط استعمالقبائلی جرگے نے آپریشن عزم استحکام کو عدم استحکام قرار دیا، مولانا فضل الرحمانلاہور: ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن، کروڑوں روپے کی کمرشل پراپرٹی واگزارمروت قومی جرگہ کے امیر کے حجرے پر دستی بم حملہبی...

اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوجی ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ جنین میں سڑک کے کنارے زیر زمین نصب بارودی سرنگ بم پھٹنے سے کیپٹن 22 سالہ ایلون اسکاگیو ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس بارودی مواد کو زیر زمین 1.5 میٹر کی گہرائی میں نصب کیا گیا تھا، جو D9 ڈگ پوائنٹ سے گہرا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رفح میں حماس کیساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیرفح میں حماس کیساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیدھماکے میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمیحزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمیغزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »

غزہ جنگ: امدادی سامان کی فراہمی کے لیے اسرائیل کا فوجی کارروائی میں وقفے کا اعلانغزہ جنگ: امدادی سامان کی فراہمی کے لیے اسرائیل کا فوجی کارروائی میں وقفے کا اعلاناسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی غزہ میں جاری فوجی کارروائیوں میں روزانہ کی بنیاد پر وقفہ دے گی تاکہ مزید انسانی امداد غزہ پہنچائی جا سکے۔
مزید پڑھ »

غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیغزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیکابینہ ٹوٹنے کی وجہ سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے بڑھنے کا امکان
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیدحملوں میں خواتین اور بچوں سمیت امدادی کارکنان اور پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ خان یونس میں اسرائیلی حملوں سے 4 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »

ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہیدضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہیدشہدا میں حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک محمد طفیر، سپاہی انوش رفون، سپاہی محمد اعظم خان اور سپاہی ہارون ولیم شامل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:13:24