چیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

چیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

صرف سبسڈیز پر دنیا نہیں چلتی ہم سبسڈیز کی بجائے ترغیبات کا رخ کریں گے

چیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیاشاہین تھری، ابابیل بہترین صلاحیتوں کے حامل میزائل، بی بی سیچیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیافیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس نے ملکی معیشت کو بہتر کرنے کا بیڑا اٹھاتے ہوئے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔

گوہر اعجاز نے کہا کہ پالیسیوں کے عدم تسلسل کی وجہ سے معیشت کو چیلنجز درپیش ہیں، وژن 2030 کے تحت سالانہ 10 فیصد کی نمو سے برآمدات 100 ارب ڈالر بڑھانا ہے، اب قرضہ لے کر قرض اتارنا نہیں بلکہ کاروبار کرکے قرض اتارنا ہے،نیشنل اکنامک تھنک ٹینک میں 40 ماہرین موجود ہیں۔ ایس ایم تنویر نے کہا کہ ملکی معیشت کو اس وقت آگے لے کر جانا ہے ، امید ہے رواں ماہ ہی آئی پی پیز سے متعلقہ مسائل حل ہوجائیں گے لیکن ہمیں 25 روپے فی یونٹ پر بجلی چاہیے۔ سابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ایک ایسا ادارہ ہو جو خودمختار حیثیت سے ملکی مسائل کی نشاندہی کرے جس میں ہر شعبے کے افراد شامل ہوں گے۔

ممتاز صنعتکار بشیر جان محمد نے کہا کہ گوہر اعجاز بجلی کے مسئلے پر جہاد کررہے ہیں۔ پاکستان میں شعبہ تجارت وصنعت کو سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی بھاری بھرکم قیمت کا ہے۔ ہم کہاں فیل ہوئے یہ دیکھنا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی چیمبر نے سندھ کے عوام کو بھی بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاکراچی چیمبر نے سندھ کے عوام کو بھی بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاسندھ کے عوام اور تاجروں کے لیے موجودہ نرخ پر بل بھرنا ناممکن ہے، حکومت فوری ریلیف کا اعلان کرے: کراچی چیمبر
مزید پڑھ »

عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیاعمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیانام کسی کا نہیں لوں گا مجھے سب معلوم ہے برے وقت میں کون کون پارٹی چھوڑ کر گیا: عمران خان
مزید پڑھ »

تقریر میں بعض الفاظ نازیبا تھے، وزیراعلیٰ کو ایسی تقریر نہیں کرنا چاہیے تھی: مشیر کے پیتقریر میں بعض الفاظ نازیبا تھے، وزیراعلیٰ کو ایسی تقریر نہیں کرنا چاہیے تھی: مشیر کے پییہ نہ کریں کہ پارلیمنٹ کا اجلاس ختم ہوتے ہی ایم این ایزکو پکڑنا شروع کر دیا، ایسا ماحول بنادیا جیسےخدانخواستہ کسی غیر ملکی فوج نے حملہ کر دیا: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی لگا دیآئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی لگا دیآئی ایم ایف کی اس شرط سے پاکستان اسٹیل مل کی زمین پر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون بنانے کے حکومتی منصوبے کو نقصان پہنچے گا
مزید پڑھ »

پیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیںپیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیںآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا 6 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس میں ویتنام، یوگینڈا اور ڈنمارک سمیت 7 ملکوں کا ایجنڈا شامل ہے
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے غلطی کی اصلاح کرکے اچھا کیا!سپریم کورٹ نے غلطی کی اصلاح کرکے اچھا کیا!آخرکار سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ کر دیا اور اس کیس کے متعلقہ اپنے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:00:57