شاہ رخ خان نے فوری خود کو سنبھالا اور ائیرپورٹ کے اندر چلے گئے، رپورٹ
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 8 خوارج ہلاککامران غلام کو انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ سے کیوں ڈراپ کیا گیا؟ فینز سیخ پَاعزیر بلوچ کے بھائی زبیر کیخلاف مقدمے کی مدعی ارشد پپو کی اہلیہ کو ڈھونڈنے کا حکمپشاور؛ کچرے کے ڈھیر میں پرانا دستی بم پھٹنے سے دھماکا، بچہ جاں بحقمیں نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں تقریر کی!پیرس اولمپکس؛ منو بھاکر کی پستول کی قیمت کتنی ہے؟ممبئی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ابوظہبی جانے کے لیے ممبئی ائیرپورٹ پہنچے تو مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور...
شاہ رخ خان کے سیکورٹی گارڈز نے ان کے گرد گھیرا بنا لیا لیکن خاتون فین سب کو پیچھے دھکیل کر شاہ رخ خان کے قریب پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔ رش اور خاتون کے دھکے کے باعث شاہ رخ خان توازن کھو بیٹھے تاہم انہوں نے فوری خود کو سنبھال کر گرنے سے بچایا۔ شاہ رخ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اسے خوف زدہ کرنے والا تجربہ قرار دیا جبکہ کچھ کا کہنا تھا کہ مداحوں کو اسٹارز کی سلامتی اور ان کی پرائیوسی کا خیال رکھنا چاہیے۔کنگنا رناوت کا متنازع بیان، بی جے پی نے خود کو الگ کرلیاخاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، 3 افراد گرفتارانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلیے ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراناسٹار جوڑی کا نیا فلیٹ شاہ رخ خان کی رہائش گاہ 'منت' کے قریب واقع ہے
مزید پڑھ »
'شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا'بھارتی موسیقار کی بیوہ شاہ رخ خان پر برس پڑیں
مزید پڑھ »
سلمان کے گھر والوں نے کیرئیر کے آغاز میں شاہ رخ خان کی کیسے مدد کی؟ اداکارہ کا پرانا انٹرویو وائرلسلمان خان مجھ سے ڈیڑھ ماہ چھوٹے ہیں لیکن انہوں نے بڑے بھائی سے بھی زیادہ میرا خیال رکھا: شاہ رخ کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کیلئے لوگ پاگل ہیں، مجھے بھی ایسی شہرت چاہیے: عرفیشاہ رخ خان وہ اداکار ہیں جنہیں کبھی بھی اپنی فلم کی تشہیر نہیں کرنی پڑتی، اس کے باوجود ان کی فلم ایک ہزار کروڑ روپے کما لیتی ہے: عرفی جاوید
مزید پڑھ »
’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
بھارت میں ’نان ویج‘ بریانی لانے پر مسلم طالبعلم کو اسکول سے نکال دیا گیا7 سالہ طالبعلم کی ماں اور اسکول کے پرنسپل کے درمیان بحث کی مبینہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک تنازعہ کھڑا ہوا۔
مزید پڑھ »