سلمان خان مجھ سے ڈیڑھ ماہ چھوٹے ہیں لیکن انہوں نے بڑے بھائی سے بھی زیادہ میرا خیال رکھا: شاہ رخ کی انٹرویو میں گفتگو
سلمان خان مجھ سے ڈیڑھ ماہ چھوٹے ہیں لیکن بڑے بھائی سے بھی زیادہ میرا خیال رکھا : شاہ رخ کی انٹرویو میں گفتگو/فوٹوفائل
لیکن کیا آپ جانتے ہی شاہ رخ کے کیرئیر کے آغاز میں سلمان خان سمیت ان کے گھر والوں نے بھی بالی وڈ کنگ کی مدد کی تھی؟ اس کا اعتراف شاہ رخ ماضی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بھی کرچکے ہیں۔ شاہ رخ نے بتایا تھا کہ’سلمان خان مجھ سے ڈیڑھ ماہ چھوٹے ہیں لیکن سلمان نے بڑے بھائی سے بھی زیادہ میرا خیال رکھا حتیٰ کہ ان کے اہلخانہ نے میری دیکھ بھال کی‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ قرآن ہوں اسی لیے والدنے شوبز میں آنے سے منع کردیا تھا: لائبہ خاناداکارہ لائبہ خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انھوں نے شوبز کے آغاز پر بات کی۔
مزید پڑھ »
آریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےاس عمارت کا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے کیونکہ کیرئیر کے ابتدا میں شاہ رخ خان اور گوری نے یہیں رہائش اختیار کی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
’تم انتہائی بدصورت ہو، چاکلیٹی ہیرو کیلئے مناسب نہیں‘، شاہ رخ کیلئے یہ الفاظ کس نے کہے؟شاہ رخ خان نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز ایک رومانوی ہیرو کے طور پر کیا تھا لیکن جلد ہی یہ رومانوی جنونی عاشق جیسے منفی کرداروں میں نظر آنے لگے تھے
مزید پڑھ »
پریانکا چوپڑا کے 'ہار' کی قیمت جان کر مداح ششدر رہ گئےاداکارہ کے بھائی کی شادی کا جشن منانے کے لیے ممبئی میں تقریب کا انعقاد کیا
مزید پڑھ »
جذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’بوبی‘ میں شامل کیا تھا، ڈمپل کپاڈیا کا انکشافاداکارہ کے شوبز کیرئیر کا آغاز 1973 کی فلم ’بوبی‘ سے ہوا تھا اور یہ فلم بالی وڈ کلاسک سمجھی جاتی ہے
مزید پڑھ »
شوہر کیلئے میرا معیار بہت اونچا ہے اور آج تک ایسا لڑکا نہیں ملا: کومل عزیزاداکارہ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے اپنے کیرئیر اور پسند وناپسند سے متعلق دلچسپ گفتگو کی
مزید پڑھ »