اداکارہ کے بھائی کی شادی کا جشن منانے کے لیے ممبئی میں تقریب کا انعقاد کیا
پریانکا چوپڑا کے 'ہار' کی قیمت جان کر مداح ششدر رہ گئےبالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بھائی کی شادی میں اُن کا ہار اور بریسلیٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔
حال ہی میں پریانکا چوپڑا کے اہلخانہ نے اپنے بیٹے سدھارتھ چوپڑا کی شادی کا جشن منانے کے لیے ممبئی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں شرکت کے لیے اداکارہ نے معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا کی تیار کردہ ساڑھی زیب تن کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عائشہ ٹاکیہ کو نئے روپ میں دیکھ کر مداح حیرانعائشہ ٹاکیہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جسے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے کیونکہ نئے انداز میں وہ بالکل نہیں پہچانی جارہی تھیں
مزید پڑھ »
مہوش حیات کی 'ایملی اِن پیرس' میں انٹری؟ تصاویر وائرلنیٹ فلکس سیریز کے سیٹ پر اداکارہ کی تصاویر دیکھ کر مداح خوشی سے نہال
مزید پڑھ »
کوہ پیما مراد سد پارہ براڈ پیک سر کرنے کے بعد جان کی بازی ہار گئےمراد سد پارہ کو پہاڑ سے گرنے والے پتھر سے شدید چوٹیں آئی تھیں
مزید پڑھ »
ویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےشیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت جانے کے بعد مظاہرین نے ان کی سرکاری رہائش میں توڑ پھوڑ کی اور سامان بھی اٹھا کر لے گئے۔
مزید پڑھ »
دوست کی بیوی کے کینسر کے علاج کیلئے موٹرسائیکلیں چُرانے والا شخص پکڑا گیاپولیس نے بتایا کہ ملزمان بائیک کے تالے توڑ کر دیہی علاقوں میں ان کی اصل قیمت سے کم قیمت پر فروخت کرتے تھے
مزید پڑھ »
مانچسٹر ائیرپورٹ پر تشدد واقعے سے متاثرہ خاندان کا پولیس پر حقائق تبدیل کرنے کا خدشہپولیس نے اپنے بیانیے کے مطابق اطلاعات میڈیا کو شیئر کیں اور حقائق کو جان بوجھ کر تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی: وکیل عامر انور
مزید پڑھ »