کوہ پیما مراد سد پارہ براڈ پیک سر کرنے کے بعد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان خبریں خبریں

کوہ پیما مراد سد پارہ براڈ پیک سر کرنے کے بعد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

مراد سد پارہ کو پہاڑ سے گرنے والے پتھر سے شدید چوٹیں آئی تھیں

پنجاب میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں 3 لیگی ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا فیصلہ بحالاے این ایف کی کارروائی، 157 کلومنشیات برآمد، 6 افراد گرفتارپاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 6 افغان باشندے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہبلوچستان میں شمسی توانائی منصوبے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلیے اہم قدم ہے، اسپیکر قومی اسمبلیبین اسٹوکس انجری کا شکار، سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوکملکی ترقی و تعمیر کیلیے نوجوانوں کو مواقع اور وسائل فراہم کرنا ہمارا فرض ہے، صدر مملکتپاکستان سے پہلی بار کھجور کے شِیرے کی...

کوہ پیما مراد سد پارہ کی لاش جاپانیز بیس کیمپ پہنچا دی گئی ہے، انھیں پہاڑ سے گرنے والے پتھر سے شدید چوٹیں آئی تھیں جس کے باعث وہ جان کی بازی ہار گئے۔ آج صبح بذریعہ ہیلی کاپٹر مزید دو مقامی کوہ پیما اشرف سدپارہ اور ذاکر سدپارہ کو براڈ پیک ڈراپ کیا گیا ہے۔ اس ریسکیو مشن میں شامل کوہ پیماوں میں سے 4 کوہ پیماوں کا تعلق سدپارہ جبکہ 2 کوہ پیماوں کا تعلق شگر سے ہے۔وزیر اعظم کی ہدایت پر اولمپئین ارشد ندیم کے ڈیرے کو بجلی کی فراہمی کا حکمبھارتی گلوکار کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گانے پر وضاحت دیدیشاہ رخ خان کی بوڑھے آدمی کو دھکا دینے کی ویڈیو وائرل، مداح...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے ٹو بیس کیمپ پر مہم جوئی میں جان گنوانے والے کوہ پیماؤں کی یادگار بنادی گئیکے ٹو بیس کیمپ پر مہم جوئی میں جان گنوانے والے کوہ پیماؤں کی یادگار بنادی گئیگلکی میموریل پر مہم جوئی کے دوران جان کی بازی ہار جانے والے 100 کوہ پیماؤں کے نام کی تختیاں اور ان کے زیر استعمال اشیاء رکھی گئی ہیں
مزید پڑھ »

12 ویں بلند ترین چوٹی سر کرنیوالے پہلے امریکی پاکستانی کوہ پیما نئی چوٹی سر کرنے کیلئے پُر عزم12 ویں بلند ترین چوٹی سر کرنیوالے پہلے امریکی پاکستانی کوہ پیما نئی چوٹی سر کرنے کیلئے پُر عزمعامر بٹ پہلے امریکی پاکستانی ہیں جنہوں نے 8051 میٹر بلند دنیا کی بارہویں بلند چوٹی براڈ پیک کو سر کیا ہے ۔
مزید پڑھ »

رومانیہ کی پارلیمنٹ نے سیکڑوں ریچھ ہلاک کرنے کی منظوری کیوں دیدی؟رومانیہ کی پارلیمنٹ نے سیکڑوں ریچھ ہلاک کرنے کی منظوری کیوں دیدی؟گزشتہ سال بھی رومانیہ میں پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد 220 ریچھ مارے گئے تھے۔
مزید پڑھ »

حسن شگری: کے ٹو کی ’موت کی گھاٹی‘ سے نکالی گئی لاش جسے نکالنے کا ’فیصلہ دماغ سے نہیں دل سے ہوا‘حسن شگری: کے ٹو کی ’موت کی گھاٹی‘ سے نکالی گئی لاش جسے نکالنے کا ’فیصلہ دماغ سے نہیں دل سے ہوا‘جب پانچ رکنی پاکستانی کوہ پیماؤں کی ٹیم بوٹل نیک سے حسن شگری کی لاش کو نکالنے کی کوشش کر رہی تھی تو اس وقت پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں کی ٹیم کی قیادت کرنے والے امتیاز چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی کے سفر پر تھے۔
مزید پڑھ »

مانچسٹر ائیرپورٹ پر تشدد واقعے سے متاثرہ خاندان کا پولیس پر حقائق تبدیل کرنے کا خدشہمانچسٹر ائیرپورٹ پر تشدد واقعے سے متاثرہ خاندان کا پولیس پر حقائق تبدیل کرنے کا خدشہپولیس نے اپنے بیانیے کے مطابق اطلاعات میڈیا کو شیئر کیں اور حقائق کو جان بوجھ کر تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی: وکیل عامر انور
مزید پڑھ »

ویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےشیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت جانے کے بعد مظاہرین نے ان کی سرکاری رہائش میں توڑ پھوڑ کی اور سامان بھی اٹھا کر لے گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 09:06:58