پولیس نے اپنے بیانیے کے مطابق اطلاعات میڈیا کو شیئر کیں اور حقائق کو جان بوجھ کر تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی: وکیل عامر انور
مانچسٹر ائیرپورٹ پر پولیس اہلکاروں کے تشدد سے متاثرہ خاندان کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کی طرف سے واقعے کے حقائق کو توڑنے موڑنے کی کوشش ناقابل قبول اور مایوس کن ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے اپنے بیانیے کے مطابق اطلاعات میڈیا کو شیئر کیں اور حقائق کو جان بوجھ کر تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی۔ عامر انور کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ مانچسٹر ائیر پورٹ واقعے میں انہیں نسلی تعصب اور اسلامو فوبیا کا نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں لڑکیوں کا ٹک شاپ پر موجود ورکر پر تشدد کا معاملہ، متاثرہ لڑکے ...لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے علاقے گارڈن ٹائون میں ایک ٹک شاپ پر لڑکیوں کے تشدد کا نشانہ بننے والے غریب ورکرکا موقف بھی آگیا اور اس سارے واقعے کی تفصیلات بیان کردی ہیں۔ یوسف نے بتایا کہ ’ہم معمول کے مطابق اپنی ڈیوٹی پر موجود تھے ، کیش کائونٹر پر اقبال صاحب موجود تھے، دیگر کئی لوگوں سمیت یہ لڑکیاں بھی ٹک شاپ پر موجود تھیں، ہم اپنی کسی بات...
مزید پڑھ »
ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمیوزیراعلی خیبر پختونخوا کا متاثرہ خاندان کے لئے مالی امداد کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
مزید پڑھ »
شتروگھن نے ابھیشیک، ایشوریا کی شادی کی مٹھائی واپس کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئیبچن خاندان نے سادگی سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا
مزید پڑھ »
قیدیوں کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کیلیے صدر، وزیراعظم کو خطقیدیوں پر ذہنی اور جسمانی تشدد کو روکا جائے، خط کا متن
مزید پڑھ »
پاکستان علما کونسل کی چیف جسٹس کو دھمکیوں کی مذمتعدلیہ کے فیصلوں پر تحفظات کی بنیاد پر قتل یا تشدد پر اکسانے کے فتوےکی تائید نہیں کی جا سکتی: چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی کا بیان
مزید پڑھ »