شتروگھن نے ابھیشیک، ایشوریا کی شادی کی مٹھائی واپس کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

شتروگھن نے ابھیشیک، ایشوریا کی شادی کی مٹھائی واپس کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

بچن خاندان نے سادگی سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا

پنجاب میں 14اگست سے سولرائزیشن پراجیکٹ کا آغاز کر دیا جائے گا ،مریم نوازچیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہرینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارالیکشن ٹریبیونل تبدیلی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظتعلیمی نظام توجہ کا متقاضیمہنگائی اور بجلی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا جاریجسٹس طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم نے ایڈہاک جج کا حلف اٹھا لیاکراچی؛ 31 کلومیٹر ٹرانسمیشن لائن کو سسٹم سے جوڑ دیا گیا، متاثرہ...

گزشتہ کچھ عرصے سے ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کی طلاق کی خبریں گردش کررہی ہیں، ایسے میں مداحوں نے اس جوڑی کی شادی سے لیکر اب تک کی تمام خبروں پر نظریں جمائی ہوئی ہیں۔ ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی کے موقع پر امیتابھ بچن کی والدہ تیجی بچن شدید بیمار تھیں جس کی وجہ سے ۔اس جوڑی کی شادی میں چند قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کو مدعو کیا گیا تھا جبکہ بالی ووڈ انڈسٹری کی کئی شخصیات کو شادی کی دعوت نہیں دی گئی تھی لیکن شادی کے بعد بچن خاندان نے پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو نیک خواہشات کے کارڈز اور مٹھائیاں بھجوائی تھیں۔

اس حوالے سے شتروگہن سنہا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ جب شادی پر مدعو ہی نہیں کیا تو مٹھائی اور نیک خواہشات کا کارڈ کس بات کا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »

کس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہکس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہاداکار جوڑے کی شادی سادگی سے ہونے کی وجہ یہ تھی کہ امتیابھ بچن کی والدہ اور ابھیشیک کی دادی تیجی بچن سخت بیمار اور اسپتال میں داخل تھیں
مزید پڑھ »

ابھیشیک نے طلاق سے متعلق پوسٹ کیوں لائیک کی؟ وجہ سامنے آگئیابھیشیک نے طلاق سے متعلق پوسٹ کیوں لائیک کی؟ وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی 2007 میں ہوئی تھی اوران کے گھربیٹی آرادھیا کی پیدائش 2011 میں ہوئی
مزید پڑھ »

شتروگھن سنہا کے ہسپتال میں داخل ہونے کی وجہ سامنے آگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ دن قبل شتروگھن سنہا کو ممبئی کے کوکیلا بین ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، آج اداکار کی اہلیہ پونم اور دونوں بیٹے اُنہیں ہسپتال سے ڈسچارج کروا واپس اُن کی رہائش گاہ رامائن لے گئے ہیں۔کئی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شتروگھن...
مزید پڑھ »

انوشکا کی شادی کے ویڈیوگرافر نے عالیہ کی شادی کی ویڈیو بنانے سے انکار کیوں کیا؟انوشکا کی شادی کے ویڈیوگرافر نے عالیہ کی شادی کی ویڈیو بنانے سے انکار کیوں کیا؟میں مشہور شخصیات کے لیے اپنے اصولوں کو کبھی تبدیل نہیں کروں گا، ویڈیوگرافر
مزید پڑھ »

سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسوناکشی اور ظہیر کی شادی کی وجہ سے سنہا خاندان میں اختلافات چل رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 10:41:13