گلکی میموریل پر مہم جوئی کے دوران جان کی بازی ہار جانے والے 100 کوہ پیماؤں کے نام کی تختیاں اور ان کے زیر استعمال اشیاء رکھی گئی ہیں
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران ہلاک ہو جانے والے کوہ پیماؤں کی یاد میں بیس کیمپ کے قریب ایک چٹان کا نام گلکی میموریل رکھ دیا گیا ہے۔
۔گلکی میموریل کا نام 1953 میں کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی کوہ پیما اور ماہر ارضیات آرتھر گلکی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ گلکی میموریل پر دنیا بھر سے مہم جوئی کے دوران ہلاک ہونے والے کوہ پیماؤں کے چاہنے والے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یہاں آتے ہیں۔کوہ پیماؤں کے مطابق کے ٹو پر حادثاتی اموات کی شرح دیگر پہاڑوں کی نسبت زیادہ ہے اور مؤثر ہیلی ریسکیو سسٹم ڈویلپ کرکے ان اموات کی شرح میں نمایاں کمی لائی جاسکتی ہے۔
تیز ہوا میں گونجتی لوہے کی پلیٹیں یہاں آنے والوں کی توجہ ان 100 سے زائد گمنام ہیروز کے کارناموں کی جانب مبذول کراتی ہیں جو اس پہاڑ کی بلندی کو شکست دینے کی آرزو لیے ہمیشہ کیلئے اس پہاڑ کا حصہ بن گئے۔'وہاں روز وارداتیں ہوتی ہیں'، ہربھجن نے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے پہلے ہی زہر اگلنا شرو ع کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وہ خاتون جو 75 منزل نیچے گرنے والی لفٹ کے حادثے میں کرشماتی طور پر زندہ بچ گئیاس دن وہ خاتون 2 جان لیوا حادثات میں کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی تھی۔
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئےمقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں 2 انکاؤنٹر ہوئے جب کہ ضلع راجوری میں ایک فوجی پر کیمپ حملے کی اطلاع بھی ہے
مزید پڑھ »
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کو پاکستان لانے کی ذمہ داری آئی سی سی کو سونپ دیحال ہی میں کولمبو میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دی گئی ہے
مزید پڑھ »
اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما جلد کملا ہیرس کے نام کی توثیق کریں گے اور ممکنہ طور پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے: ذرائع جیو نیوز
مزید پڑھ »
برطانوی انتخابات میں پارلیمانی امیدواروں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، حکام کے متاثرہ افراد سے رابطےبرطانیہ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران امیدواروں کے انتخابی دفاتر پر ہتھوڑوں سے حملہ کیا گیا، سیاسی رہنماؤں کی میٹنگز میں خلل ڈالا گیا
مزید پڑھ »
فواد خان کیساتھ پراجیکٹ کیلئے فلمسازوں سے بات چیت جاری ہے، میرااداکارہ نے 'امراؤ جان ادا' کے سیٹ پر صحافیوں سے گفتگو کی
مزید پڑھ »