بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئے

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں 2 انکاؤنٹر ہوئے جب کہ ضلع راجوری میں ایک فوجی پر کیمپ حملے کی اطلاع بھی ہے

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئےمقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 5 کشمیر نوجوان شہید اور 2 فوجی اہلکار مارے گئے۔

بھارتی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوگیا۔ جواب میں اس گھر کو تباہ کردیا گیا۔ گھر کے ملبے سے ایک مسلح نوجوان کی لاش ملی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیداسی ضلع میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی سیکیورٹی فورس کا اہلکار مارا گیا تھا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہیدقابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل کیا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں کو ضلع بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے نام پر شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرکے شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارت: رواں موسم گرما میں ہیٹ ویو سے 40 ہزار سے زائد افراد متاثر، 100 سے زائد ہلاکبھارت: رواں موسم گرما میں ہیٹ ویو سے 40 ہزار سے زائد افراد متاثر، 100 سے زائد ہلاکدارالحکومت نئی دہلی کے اسپتالوں میں مریضوں کیلئے بستر کم پڑ گئے ہیں اور اسپتالوں میں پانی کی کمی کا بھی سامنا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 دہشتگرد مارے گئےخیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 دہشتگرد مارے گئےخیبر کے علاقے تیراہ اور لکی مروت میں آپریشنز کیے گئے، دہشت گرد کمانڈر نجیب عرف عبدالرحمان اور اشفاق عرف معاویہ بھی مارے گئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:05:57