خیبر کے علاقے تیراہ اور لکی مروت میں آپریشنز کیے گئے، دہشت گرد کمانڈر نجیب عرف عبدالرحمان اور اشفاق عرف معاویہ بھی مارے گئے: آئی ایس پی آر
— فوٹو: آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خیبر کے علاقے تیراہ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایاکہ مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے جبکہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لکی مروت میں آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 7 جوان شہیدراولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ افغانستان میں ہلاکٹی ٹی پی رہنما عبدالمنان باجوڑ میں دہشتگرد کارروائیوں کی منصوبہ بندی میں کلیدی کردار ادا کرتا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »
پاکستانی فورسز نے یکم اپریل سے 10جون تک 181 دہشتگردوں کو ہلاک اور 61 کو گرفتار کیاسکیورٹی فورسز نے 2 ماہ سے زائد عرصے کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 701، بلوچستان میں 4 ہزار 902 اور سندھ میں 142 آپریشنز کیے: ذرائع
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 42 فلسطینی شہیداسرائیل کی کارروائیوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 101 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، وزارت صحت
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کی دھمکی بے کار، خیبر پختونخوا میں 12 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ جارینوشہرہ میں آج سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی نے کارکنوں کے ہمراہ گرڈاسٹیشن پر دھاوا بول کر 12 فیڈرزکی بجلی زبردستی بحال کرادی
مزید پڑھ »