اداکارہ نے 'امراؤ جان ادا' کے سیٹ پر صحافیوں سے گفتگو کی
فواد خان کیساتھ پراجیکٹ کیلئے فلمسازوں سے بات چیت جاری ہے، میراپاکستانی فلم اسٹار میرا نے مداحوں کو بتا دیا کہ وہ کب عالمی شہرت یافتہ اداکار فواد خان کے ساتھ کام کرنے والی ہیں۔
دورانِ گفتگو صحافی نے میرا سے پوچھا کہ کیا وہ اداکار فواد خان کے ساتھ کسی پراجیکٹ میں کام کریں گی؟ جس پر اداکارہ نے کہا کہ فواد خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے کئی فلمسازوں سے بات چیت چل رہی ہے لیکن ابھی تک کچھ بھی فائنل نہیں ہوسکا کیونکہ حتمی فیصلہ تو کاسٹنگ ڈائریکٹر ہی کریں گے۔میرا نے کہا کہ میں بھی فواد خان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں، اگر زندگی رہی تو اُن کے ساتھ ضرور کام کروں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فواد خان کی بالی ووڈ فلم 'بھول بھلیا 3' میں بھی انٹریبھارتی فلمساز نے فواد خان سے رابطہ کیا ہے
مزید پڑھ »
رنبیر کپور سے اکثر بات ہوتی رہتی ہے، فواد خانکپور خاندان اورکرن جوہر سے محبت اور احترام کا رشتہ ہے، اداکار
مزید پڑھ »
بولیویا میں بغاوت کی کوشش، فوج صدارتی محل اور اہم مقامات میں گھسنے کے بعد واپس روانہبولیوین صدر نے صدارتی محل سے جاری پیغام میں عوام سے فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کیلئے باہر نکلنے کی اپیل کردی ہے
مزید پڑھ »
عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کی درخواست، حکومت و جیل انتظامیہ سے جواب طلببیٹوں سے ملاقات میرا آئینی اور قانونی حق ہے ، درخواست گزار
مزید پڑھ »
خان پھر جیت گیابات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔عمران خان نے امریکہ پر اپنی حکومت کے خلاف سازش...
مزید پڑھ »
سی پیک سے متعلق بات چیت کیلئے چین کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، عطا تارڑعطا اللہ تارڑ کے مطابق دورے کے دوران وفد سی پیک سے متعلق بات چیت کرے گا اور سی پیک سے متعلق کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
مزید پڑھ »