سی پیک سے متعلق بات چیت کیلئے چین کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، عطا تارڑ

پاکستان خبریں خبریں

سی پیک سے متعلق بات چیت کیلئے چین کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، عطا تارڑ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

عطا اللہ تارڑ کے مطابق دورے کے دوران وفد سی پیک سے متعلق بات چیت کرے گا اور سی پیک سے متعلق کانفرنس میں شرکت کرے گا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے بتایا کہ چین کے وزیر پاکستان کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور چینی وزیر سی پیک سے متعلق اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران چینی صدر نے کہا کہ ہم سی پیک کو اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے دورہ چین کے اچھے اثرات مرتب ہوں گے، آنے والے دنوں میں پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبریں ہیں۔ انہوں نے خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چار بٹن اوپر نیچے کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، یہ کمپیوٹرائزڈ نظام ہے، بجلی چوری یا لائن لاسز کا معاملہ ہو تو اسے روکنے کے لیے تعاون کرنا ہوگا، معاملات مفاہمت سے آگے بڑھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ جو سلسلہ چل نکلا ہے ہم قطعاً اس کا جواب اس طرح نہیں دینا نہیں چاہتے،عوام کو سہولت دینے سے متعلق ہمیں ایک پیج پرہونا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی قیادت سے بات چیت میں سیکیورٹی کا معاملہ سرفہرست رہا، وزیراعظمچینی قیادت سے بات چیت میں سیکیورٹی کا معاملہ سرفہرست رہا، وزیراعظمدورہ چین کامیاب رہا، جلد اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان آئے گا، شہباز شریف
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیےٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا سب سے بڑا مقابلہ جس کا دنیائے کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظمپاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظمسی پیک پاکستان اور چین کی دوستی کی آہنی علامت ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟آج شائقین کو کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کو ملے گا جس کا نتیجہ جاننے کے لیے سب بے چین ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیبھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیلوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے بعد آج ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

آج آرمی چیف سے 2 باربات ہوئی پر جو بات کرنا تھی اس کا ماحول نہیں تھا: وزیراعلیٰ کے پیآج آرمی چیف سے 2 باربات ہوئی پر جو بات کرنا تھی اس کا ماحول نہیں تھا: وزیراعلیٰ کے پیعمران خان کا معاملہ پہلے نمبر پر ہے، اس معاملے پر بات چیت الگ سے شروع ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 10:15:41