آج آرمی چیف سے 2 باربات ہوئی پر جو بات کرنا تھی اس کا ماحول نہیں تھا: وزیراعلیٰ کے پی

Army Chief خبریں

آج آرمی چیف سے 2 باربات ہوئی پر جو بات کرنا تھی اس کا ماحول نہیں تھا: وزیراعلیٰ کے پی
IkImran Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

عمران خان کا معاملہ پہلے نمبر پر ہے، اس معاملے پر بات چیت الگ سے شروع ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہےکہ آج ایس آئی ایف سی اجلاس میں آرمی چیف سے دو بار بات ہوئی لیکن جو بات کرنا تھی اس کا ماحول نہیں تھا۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کے لیے بات چیت کرنےکو تیار ہیں، ان سے ملاقات بھی کی جاسکتی ہے، بہت جلد بہتر رزلٹ ملیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ik Imran Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پجاریوں نے نوجوان کو قتل کرکے لاش مندر میں دفنادیپجاریوں نے نوجوان کو قتل کرکے لاش مندر میں دفنادیدھوری پولیس اسٹیشن کے انچارج کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مقتول کے اہل خانہ نے شکایت کی تھی کہ سدیپ کمار دو تاریخ سے گھر نہیں آیا تھا۔
مزید پڑھ »

چین میں مقبول ہونے والی ایک متنازع ورزش نے شہری کی جان لے گئیچین میں مقبول ہونے والی ایک متنازع ورزش نے شہری کی جان لے گئیاس ورزش کی ایجاد 2017 کے آس پاس ہوئی تھی جس کا مقصد کمر کے درد کو دور کرنا ہوتا ہے
مزید پڑھ »

دوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلدوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلفوری طور پر اس بات کا معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ کب کا ہے؟ تاہم واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کا انکشاف ہوا۔
مزید پڑھ »

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاریعمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاریپہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا، عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کے بیان پر صوبائی وزیر اطلاعات کا ردعمل
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت، جوانوں سے خطاب بھی کیامریم نواز کی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت، جوانوں سے خطاب بھی کیااس سے پہلے مریم نواز کے پنجاب پولیس کا یونیفارم پہننے کو کچھ لوگوں نے سراہا تھا جبکہ کچھ نے ان پر تنقید کی تھی۔
مزید پڑھ »

حکومت کی نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی درخواستحکومت کی نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی درخواستپچھلی بار جو آرڈر میڈیا پر رپورٹ ہوا وہ ایسے نہیں تھا، عدالت نے سمز بلاک کرنے سے نہیں روکا، چیف جسٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:15:19