پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

سی پیک پاکستان اور چین کی دوستی کی آہنی علامت ہے، شہباز شریف

کراچی میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، تشدد سے ایک ہلاکموسم گرما کے سات روایتی مشروباتٹی20 ورلڈکپ: یوگنڈا نے پاپوا نیوگنی کو 3 وکٹوں سے شکست دے دیمعافی مانگنا گناہ نہیں مگر کوئی غلطی کی ہو تو مانگوں گا، فیصل واوڈاصارم برنی کے خلاف بچوں کی امریکا اسمگلنگ کے الزام میں ایف آئی آر درجپاکستانی امپائر احسن رضا نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیاوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا...

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے بیجنگ میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان ریلوے مین لائن 1 کی اپ گریڈیشن منصوبے میں چین کی سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔ وزیراعظم نے سی پیک کو پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کی آہنی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے تحت سماجی اقتصادی ترقی پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

چیئرمین سی آئی ڈی سی اے نے مختلف شعبوں میں چین پاکستان تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، موسمیاتی تبدیلی کے ردعمل اور انسانی وسائل کی ترقی بشمول بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت جاری منصوبوں میں دو طرفہ شراکت داری کو بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔مودی نے استعفیٰ دیدیا؛ نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگیعمران خان کیساتھ شراب نوشی کا دعویٰ، حنا خواجہ کی بہروز سبزواری پر کڑی تنقیدپاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمکھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
مزید پڑھ »

انوراگ کیشپ شاہ رخ خان کے ساتھ کیوں فلم بنانا نہیں چاہتے؟انوراگ کیشپ شاہ رخ خان کے ساتھ کیوں فلم بنانا نہیں چاہتے؟بالی وڈ کنگ کیساتھ کون کام کرنا نہیں چاہتا لیکن ہدایت کار انوراگ کیشپ نے کہا ہے کہ ان کے لیے شاہ رخ کے ساتھ کام کرنا ناممکن ہے۔
مزید پڑھ »

بیٹے کے اسٹار بننے کی دعا کی مگر اچھا انسان بننے کی دعا نہیں کی، والدہ فیصل قریشیبیٹے کے اسٹار بننے کی دعا کی مگر اچھا انسان بننے کی دعا نہیں کی، والدہ فیصل قریشیپاکستان کے جانے مانے اداکار فیصل قریشی کی والدہ نے کہا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کے اسٹار بننے کی دعا کی مگر اچھا بیٹا بننے کی دعا کرنا بھول گئی۔
مزید پڑھ »

ممتاز اداکار طلعت حسین کی وفات پر وزیراعظم اور دیگر شخصیات کا اظہار افسوسممتاز اداکار طلعت حسین کی وفات پر وزیراعظم اور دیگر شخصیات کا اظہار افسوسوزیراعظم شہبازشریف اور دیگر سیاسی شخصیات نے پاکستان کے معروف اداکار طلعت حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
مزید پڑھ »

سلام ایئرلائن کا اہم اعلانسلام ایئرلائن کا اہم اعلانسلام ایئر جو کہ عمان کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ایئرلائن ہے اس نے اپنے نئے روٹ کے حوالے سے اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگاپاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگالیگ کے انعقاد سے پاکستان میں لاکھوں پاؤنڈ کی سرمایہ کاری متوقع ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:00:32