اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟

Barack Obama خبریں

اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟
Obama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اوباما جلد کملا ہیرس کے نام کی توثیق کریں گے اور ممکنہ طور پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے: ذرائع جیو نیوز

۔ فوٹو فائلریپلکن پارٹی کی جانب سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی امیدوار نامزد کیا جا چکا ہے جبکہ ڈیموکریٹس کی جانب سے کملا ہیرس نے بھی صدارتی امیدوار کے لیے مطلوبہ حمایت حاصل کر لی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہونے کی توقع ہے اور حال ہی میں کیے گئے سرویز کے مطابق کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر معمولی سبقت حاصل ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کملا ہیرس کو ہرانا ان کے لیے جو بائیڈن سے زیادہ آسان ہو گا۔کملا ہیرس نے صدارتی امیدوار نامزد ہونے کیلئے مطلوب حمایت حاصل کرلی

میڈیا رپورٹس کے مطابق باراک اوباما سمجھتے ہیں کہ ان کی جماعت ڈیموکریٹ کی ممکنہ صدارتی امیدوار کملا ہیرس ڈونلڈ ٹرمپ کو نہیں ہرا سکتیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے تاحال کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان نہیں کیا۔ دوسری جانب ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ باراک اوباما بھی جلد کملا ہیرس کے نام کی توثیق کریں گے اور ممکنہ طور پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی جیو نیوز نے امریکی صدر جو بائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کی خبر امریکی و برطانوی خبر رساں اداروں سے پہلے ہی دے دی تھی جو بعد میں درست ثابت ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Obama

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد ہونے کیلئے مطلوب حمایت حاصل کرلیکملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد ہونے کیلئے مطلوب حمایت حاصل کرلیجب میں نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا تو اسی وقت کہہ دیا تھا کہ نامزدگی جیتوں گی: کملا ہیریس
مزید پڑھ »

امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلانامریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلانسوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔
مزید پڑھ »

بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیابائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
مزید پڑھ »

بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکاربڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکارگرتی ہوئی ساکھ کے موقع پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی ، گورنرز ایسوسی ایشن نے بائیڈن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاکرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »

کملا ہیرس سے متعلق ’دی سمپسنز‘ نے 20 سال پہلے کیا پیشگوئی کی تھی؟کملا ہیرس سے متعلق ’دی سمپسنز‘ نے 20 سال پہلے کیا پیشگوئی کی تھی؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اس حوالے سے میمز کی بھرمار ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:33:08